yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید

Web Editor January 11, 2019January 11, 2019 1 min read
ch muhammad razaq, president, ppp, france, and, chief organizer, volly ball, match, in dhal bangahs, gujrat, welcomes, honorable, participants, and, chief guest, qamar uz zaman kaira, president, ppp, punjab
Share this:

گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید

گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈھل بنگش میں ضلع گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا والی بال میچ کل ہفتہ کو منعقدہوگا۔ جو کہ چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی سرپرستی میں منعقد کیا جارہا ہے۔ میچ کے چیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن ہیں ۔ چوہدری محمد رزاق ڈھل اور چوہدری رضی حسن ںے مہمان خصوصی قمر الزمان کائرہ صدر پی پی پنجاب اور آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ کل کامیچ ضلع کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ ہے۔ شائقین بڑی تعداد میں اس میں شرکت کریں گے۔

ضلع کی سرکردہ شخصیات کی طرف سے بھاری انعامات کے اعلانات کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں لاکھوں روپے جیتنے والی ٹیم کو دیئے جائیں گے۔

ch muhammad razaq, president, ppp, france, and, chief organizer, volly ball, match, in dhal bangahs, gujrat, welcomes, honorable, participants, and, chief guest, qamar uz zaman kaira, president, ppp, punjab

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
hafiz muhammad razaq, information, secretary, ppp, spain
Previous Post سلیکٹڈ وزیراعظم اپنی پارٹی کے چوروں ڈاکوئوں کیلئے این آر او کی تلاش میں ہیں، سپین پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکرٹری حافظ عبدالرزاق
Next Post وزیراعظم کا اعظم سواتی کا استعفیٰ مہینہ لٹکانے سے ان کی کرپشن سے نفرت عیاں ہوگئی ، قیصر ملک 
qaiser malik, senior, leader,ppp, germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.