yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس: مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سےچوہدری فرانس کمپنی ڈاريکٹر آصف چوہدری کی میزبانی میں تقریب کا اہتمام، آصف چوہدری ، قاری فاروق احمد و دیگر نے مزدوروں کے حقوق پر روشنی ڈالی

Web Editor May 4, 2018May 5, 2018 1 min read
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Share this:

پیرس (علی اشفاق) دنیا بھر کی طرح فرانس میں یکم مئی مزدور ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں لاہور ریسٹورنٹ میں چوہدری فرانس کمپنی کے ڈائریکٹر آصف چوہدری نے پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں ان کے ورکرز سمیت سیاسی و سماجی اور صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مہمان خصوصی معروف کاروباری و۔ہردلعزیز شخصیت ابرار کیانی تھے۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن نے کمپیئرنگ کے فرائض سرانجام دیئے۔ مقررین نے اپنے خطاب میں مزدوروں کے استحصال اور حقوق بارے تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس موقع پر آصف چوہدری کی طرف سے کیک بھی کاٹا گیا اور آخر میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Asfi Chaudhry, addressing the Labor Day seminar
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Qari Farooq Ahmed, addressing labor day seminar

 

 

ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Qari Farooq Ahmed, addressing the Labor Day Seminar at Lahore Restaurant
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Female Participant of Labor Day Seminar presenting flowers to Mr. Asif Chaudhry
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Khalid Bashir, ARY correspondent, France, addressing the Labor Day Seminar
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Participants of Labor Day Seminar cutting the Cake with Asif Chaudhry,
ch. asif chaudhry, organized, labor, day, event, at, Lahore, restaurant,
Paris, Sahibzada Atiq , Waqt Tv Correspondent, addressing the Labor Day Seminar
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SYED, KAFAYAT, NAQVI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Previous Post پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، سید کفایت نقوی
Next Post شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں
ABID SHER, ALI'S, DAUGHTER, CAME, INTO, THE, FILED, TO, DEFEND, HER, FATHER, AND, SAID, HE , HAS, NOT, DISRESPECTED, THE, ANY, WOMEN, AT, ANY, TIME, IN, HISTORY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.