yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر پروقار تقریب کا انعقاد صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ اوران کی ٹیم کی دلی مبارکباد

MH Kazmi October 11, 2019 1 min read
CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Share this:

پیرس،  پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام  وزیراعظم  عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر پروقار تقریب کا انعقاد صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ اوران کی ٹیم کی دلی مبارکباد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر اوورسیز یونٹی فرانس چوہدری اشفاق جٹ نے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہیں جو صبرواستقامت کا پیکر ہیں ۔ جنہوں نے کرپشن اورغربت کے مارے ہوئے عوام کی خاطر اپنی جان کو جوکھم میں ڈال کر ملک کو قابض اشرافیہ کے پنجوں سے چھڑایا اور اب عالمی سطح پر عالم اسلام کے موثر اورمضبوط ترین دفاع کی علامت بن کر سامنے آچکے ہیں۔

انہوں نے  وزیراعظم عمران خان نے کی 67  ویں سالگرہ منانے کو اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی شخصیت ایسی ہے جن پر نہ صرف پاکستانی بلکہ دوسرے ملکوں کی عوام بھی بلاشبہ فخر کر رہے ہیں ۔ انہوں نے عالمی سطح پر استعمار کا شکار امت مسلمہ کو جو آواز دی ہے اس کی ضرورت دھائیوں سے محسوس کی جارہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر دعا ہے اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کے نجات دہندہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور ان کی قیادت میں پاکستان کو عالم اسلام کا نجات دہندہ کے طور پر سرخرو فرمائیں۔ الہی آمین

CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
YASIR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Previous Post پیرس، تحریک انصاف کے قائد وزیراعظم عمران خان کے 67ویں سالگرہ پر پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام سالگرہ کی پروقار تقریب،امت مسلمہ کی بھرپورترجمانی پرخراج تحسین، یاسرخان
Next Post پیرس، امت مسلمہ کے عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پرعہد کرتے ہیں ملک اورملک سے باہر کرپشن اوراسلام دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ان کے زوربازو کے طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے، اکرام رانجھا
IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.