yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، تحریک انصاف کے قائد وزیراعظم عمران خان کے 67ویں سالگرہ پر پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام سالگرہ کی پروقار تقریب،امت مسلمہ کی بھرپورترجمانی پرخراج تحسین، یاسرخان

MH Kazmi October 11, 2019October 11, 2019 1 min read
YASIR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Share this:

پیرس، تحریک انصاف کے قائد وزیراعظم  عمران خان کے 67ویں سالگرہ پر پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام سالگرہ کی پروقار تقریب،امت مسلمہ کی بھرپورترجمانی پرخراج تحسین، یاسرخان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسرخان نے کہا کہ امت مسلمہ کے موثر دفاع اورترکی اورملائشیا کیساتھ مل کر اسلام کے دفاع کیلئے وزیراعظم عمران خان نے جوخدمات انجام دی ہیں پاکستان اوردنیا بھر کے مسلمان وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔ وہ وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ سالگرہ کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام راہنمائوں اورکارکنوں اور وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ایسی بے پناہ خوشیاں عظیم وزیراعظم عمران خان اور ان کے اہلخانہ کو نصیب فرمائیں۔

YASIR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ABID MALIK, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Previous Post پاکستان تحریک انصاف کے قائد وزیراعظم عمران خان کے 67ویں سالگرہ پر پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام سالگرہ کی پروقار تقریب،امت مسلہ کا روشن ستارہ قرار دیا گیا، ملک عابد
Next Post پیرس، پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر پروقار تقریب کا انعقاد صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ اوران کی ٹیم کی دلی مبارکباد
CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.