yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، امت مسلمہ کے عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پرعہد کرتے ہیں ملک اورملک سے باہر کرپشن اوراسلام دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ان کے زوربازو کے طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے، اکرام رانجھا

MH Kazmi October 11, 2019October 11, 2019 1 min read
IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Share this:

پیرس، امت مسلمہ کے عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پرعہد کرتے ہیں ملک اورملک سے باہر کرپشن اوراسلام دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ان کے زوربازو کے طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے، اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما اکرام رانجھا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی 67ویں سالگرہ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے عظیم لیڈروزیراعظم عمران خان کے جنم دن پر عہد کرتے ہیں کہ ملک اورملک کے باہر موجود قائد عمران خان کے دشمنوں سے انکے مقابلے میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی 67ویں سالگرہ پرہم عہد کرتے ہیں کہ ملک دشمنوں ، کرپٹ مافیا اور صیہونی اورطاغوتی طاقتوں کے ساتھ مقابلے میں وزیراعظم عمران خان کے ہمیشہ دست وبازور رہیں گے اور پاکستان اورپاکستان سے باہران کیخلاف تمام سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دعاگو ہوں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان جوریاست مدینہ تشکیل دے رہے ہیں وہ اس نیک مقصد میں سرخرو ہوں اور قوم کی امیدوں سے بڑھ کر ان کی آنکھوں میں پیار اور قومیت کے جذبے کو روشن رکھتے ہوئے عظیم کامیابیاں حاصل کریں۔

 

 

IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Previous Post پیرس، پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر پروقار تقریب کا انعقاد صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ اوران کی ٹیم کی دلی مبارکباد
Next Post پیرس،اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر منعقدہ پروقار تقریب میں مرکزی راہنمائوں کے ہمراہ شرکت اور وزیراعظم پاکستان اور ان کے اہلخانہ اور تمام دوستوں کو دلی مبارکباد کا پیغام
ABDUR RAHMAN TARAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.