yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیااوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان

MH Kazmi January 17, 2020 1 min read
CH ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE
Share this:

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے 05 فروری کو پیرس میں کشمیر ڈے کے انعقاد کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور 05 فروری کو پیرس بھر میں ہرسطح پر کشمیری بھائیوں کیلئے آواز اٹھائیگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی متحد ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ بھرپور طریقے سے کشمیر کیلئے آواز اٹھائی ہے انشااللہ پارٹی اور تمام سیاسی وسماجی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی متحد ہونے کا ثبوت پیش کریگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔ بدقسمتی سے اس شہ رگ سے اس قدر خون بہہ چکا ہے کہ جنت نظیر کشمیر کی وادی لہو رنگ ہوچکی ہے۔ مقبوضہ کشمیرکے بہادر دلیر، جرأت مند اور غیرت مند کشمیری بھائیوں نے قربانیوں کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ ہمارے کشمیری بھائی نسل در نسل اپنی آزادی کیلئے ظالم سنگ دل حکمرانوں اور فوج کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کے عوام  اور اوورسیز پاکستانیوں کا مقبوضہ کشمیر کے بارے میں موقف بڑا واضح اور دو ٹوک ہے وہ ایک قوم کی حیثیت سے متحد اور متفق ہو کر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

CH ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CCTV, CAMERAS, SHOULD, BE, INSTALLED, IN, MADRASSAD, AND, ROOMS, OF, MOVIS, SAYS, BUSHRA ANSAR, TO, SAVE, CHILD, ABUSE, IN, MADRASAS
Previous Post مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
Next Post پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال
MIRZA SAJID JARRAL, SENIOR, KASHMIRI, AND, SOCIAL, LEADER, FRANCE

Related Posts

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

September 6, 2026
بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.