yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا،

MH Kazmi November 27, 2017November 27, 2017 1 min read
Ch. Afzal Langah, President, PMLN, (Youth Wing), France, in, traditional, Dress
Share this:

پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا،

Ch. Afzal Langah, President, PMLN, (Youth Wing), France, in, traditional, Dress
Ch. Afzal Langah, President, PMLN, (Youth Wing), France, in, traditional, Dress

پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر چوہدری افضل لنگاہ نے ختم نبوت معاملہ پر ن لیگی حکومت اورپارٹی کے بڑوں کے متنازعہ کردار اور بھونڈی سیاست کرنے پر احتجاجاًاستعفے کا اعلان کردیا اور ن لیگ مکمل طور پر چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ چوہدری افضل لنگاہ نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جتنا عرصہ ن لیگی قیادت کے ساتھ منسلک رہے وہ اس عرصے کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ اور اس کے حبیب ﷺ سے معافی کے خواستگار ہیں اور اس عمل پر تائب ہو کر ن لیگ کو مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

Ch. Afzal Langah, President, PMLN, (Youth Wing), France, in, traditional, Dressانہوں نے کہا کہ ن لیگی قیادت کو ان کے اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے متعدد مرتبہ واضح پیغام دیا گیا اور اس معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی التجا بھی کی گئی مگر قیادت نے معاملہ کو ایمان کے ترازو میں نہیں تولا اور بھونڈی سیاست سے کام لیا جس کی وجہ سے تمام مسلمانوں اور ان کے ذاتی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے ۔ اور وہ شقی القلب قائدین اور ان کے پیروکاروں سے مکمل قطع تعلق کرتے ہوئے پارٹی کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ رہے ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari, Farooq, Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, news, and, Ex-Chief Organizer, PPP, France
Previous Post پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کا جشن عید میلادالنبی ﷺ پر اپنے پیاروں کیلئے حسین تحفہ ، مقدس ماہ اپنے آبائی گائوں میں عزیز واقارب ،دوستوں کے ہمراہ عید میلاد النبی ﷺ کی مقدس محافل کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ
Next Post پیرس، سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد افراسیاب اپنے والد حاجی محمد عجائب رضا(مرحوم)کے نمازہ جنازہ اورآخری رسومات میں شرکت کے بعد پیرس پہنچ گئے، جہاں ان کے دوست احباب نے ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی
Father of, Raja Afrasyab, Haji Ajaib Khan, Died, Today

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.