میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف
ممبئی(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ…
