حکمران جماعت نے ہمارے اوپر یاپاکستان مسلم لیگ،پاکستان پیپلز پارٹی پر جو الزامات اپوزیشن کے دور میں لگائے تھے اگر وہ ان کو ثابت نہیں کرسکتے تو اپنے بنچوں پر کھڑے ہوکر ساری قوم کے سامنے معافی مانگیں۔میاں محمد حنیف
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (فرانس) کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ جس قدر مہنگائی بڑھتی جارہی ہے اتنا ہی…
