پاکستان فیسٹول فرانس 2019 خالصتاً پاکستانی ثقافت کے نمایاں پہلو اجاگر کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے، کچھ عناصر اس حوالے سے فنڈ ریزنگ کی بے بنیاد مہم چلارہے ہیں ،ان کا پاکستان فیسٹول کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں، عمیر بیگ
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے نائب صدر عمیر بیگ نے یس اردو نیوز کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ…
