yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پاکستان فیسٹول پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگرکرنے میں بھرپور معاون ہے، کمیونٹی بھرپور شرکت کر کے قومی اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کرے، رانا محمود خان

MH Kazmi September 26, 2019September 26, 2019 1 min read
RANA MEHMOOD KHAN, GEN, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, ON, 3RD, EDITION, REMARKS
Share this:

پیرس، پاکستان فیسٹول پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگرکرنے میں بھرپور معاون ہے، کمیونٹی بھرپور شرکت کر کے قومی اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کرے، رانا محمود خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری رانا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول فرانس کا آغاز نہائت شاندار رہا اور اب تیسرے ایڈیشن کا انعقاد ایک بہترین روائت ہے۔ یورپ میں پاکستانی کلچر کو متعارف کرانے اورپروموٹ کرنے میں فیسٹول کمیٹی بھرپور کردارادا کرر ہی ہے ۔

پاکستان فیسٹول فرانس پاکستان کے مثبت تشخص کی علامت بن کر ابھر رہا ہے ۔ تمام کمیونٹی پاکستانیت کے اظہار کیلئے اس سے بہتر اور کوئی فورم نہیں ہے۔ ہماری روایات، مزاج، تہوار، شادی بیاہ، کھانے، ملبوسات اور دیگر تمام ثقافتی رنگ بہت خوبصورت کیساتھ پیش کیے جارہے ہیں ہر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا فرد بھرپور طریقے سے اس میں شامل ہوگا۔ انشااللہ پاکستان فیسٹول کو کامیاب بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیگی۔؎

پیرس، پاکستان فیسٹول میں پاکستانی ثقافت کا رنگ جھلکتا ہے، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 14 اگست یوم آزادی کی طرح پاکستان فیسٹول میں بھی قومی یکجہتی کی علامت بن کر شرک ہوگی، مرزا آصف جرال

RANA MEHMOOD KHAN, GEN, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, ON, 3RD, EDITION, REMARKS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIRZA ASIF JARRAL, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PIECE, FORUM, FRANCE, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, ITS, SUCCESS
Previous Post پیرس، پاکستان فیسٹول میں پاکستانی ثقافت کا رنگ جھلکتا ہے، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 14 اگست یوم آزادی کی طرح پاکستان فیسٹول میں بھی قومی یکجہتی کی علامت بن کر شرک ہوگی، مرزا آصف جرال
Next Post صدر مسلم لیگ ق  چوہدری شجاعت حسین کی صحتیابی اوردوبارہ عملی سیاست میں متحرک کردارخوش آئند اورحکومتی کامیابی کی ضمانت ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ
RAJA MAZHAR ZIMAWARYA, SENIOR, LEADER, PMLQ, FRANCE

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.