yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

 پاکستان فیسٹول فرانس ہرمحب وطن کیلئے قومی تہوار کی حیثیت رکھتا ہے، تمام کمیونٹی شاندار کامیابی کیلئے بھرپور کردارادا کرے،اصغر خان

MH Kazmi September 24, 2019September 24, 2019 1 min read
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE
Share this:

پاکستان فیسٹول فرانس ہرمحب وطن کیلئے قومی تہوار کی حیثیت رکھتا ہے، تمام کمیونٹی شاندار کامیابی کیلئے بھرپور کردارادا کرے،اصغر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے پاکستان فیسٹول فرانس کو قومی تہوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کمیونٹی اس فیسٹول کو شاندار اورکامیاب بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرے، فیسٹول میں جس طرح بھرپور طریقے سے پاکستان  کے چاروں صوبوں گلگت اورکشمری اورعلاقائی کھانوں اورملبوسات کی نمائش کی جاتی ہے یہ کسی بھی طرح پیرس میں منائے جانے والے قومی تہواروں سے کم نہیں ۔

پاکستان فیسٹول فرانس اپنے انمٹ نقوش چھوڑ رہا ہے۔ پہلے دونوں ایڈیشنز انتہائی کامیاب رہے اور اس مرتبہ پہلے سے زیادہ جوش و خروش کیساتھ فیسٹول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 29 ستمبر 2019 کیلئے کمیونٹی کا ہرفرد بے چین ہے اور بیقراری کیساتھ فیسٹول کی آمد کا منتظر ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان فیسٹول فرانس کی کامیاببی کیلئے تمام کمیونٹی کو مل جل کر کام کرنا ہوگا تاکہ دیار غیر میں ہرپاکستانی یکجا ہوکر اوراپنے پاکستانی تشخص کے ساتھ زندگی گزارنے کے قابل ہوسکے۔

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DIRECTOR, BHATTI, MIRCH MISALA, AND, SWEETS, M. SHAKEEL BHATTI, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE
Previous Post پیرس، پاکستان فیسٹول سفارتخانہ پاکستان کی عظیم کاوش ، محب وطن پاکستانی وکشمیری دوستوں عزیزوں اور بچوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، محمد شکیل بھٹی
Next Post ایک اور بھارتی جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ
ANOTHER, INDIAN, MUG, JET, DESTROYED, DURING, FLIGHT

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.