yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

صدر مسلم لیگ ق  چوہدری شجاعت حسین کی صحتیابی اوردوبارہ عملی سیاست میں متحرک کردارخوش آئند اورحکومتی کامیابی کی ضمانت ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

MH Kazmi September 26, 2019 1 min read
RAJA MAZHAR ZIMAWARYA, SENIOR, LEADER, PMLQ, FRANCE
Share this:

صدر مسلم لیگ ق  چوہدری شجاعت حسین کی صحتیابی اوردوبارہ عملی سیاست میں متحرک کردارخوش آئند اورحکومتی کامیابی کی ضمانت ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے مرکزی راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین جیسا زیرک سیاستدان پاکستانی سیاست کے ماتھے کا جھومر ہے ان کو اللہ تعالیٰ نے مکمل طور پر صحتیابی عطا کی ہے ان کے علالت کے دنوں میں پاکستانی سیاست ایک جمود کا شکار رہی۔الحمد للہ مکمل صحتیابی کے بعد انہوں نے عملی سیاست میں متحرک کردار ادا کرنا شروع کردیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین کا متحرک کردار مرکزی اورصوبائی دونوں حکومتوں کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ ان جیسی مفاہمت اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی سیاسی دانش اور کسی سیاست دان میں نہیں دیکھی گئی ۔ انشااللہ مسئلہ کشمیر سمیت حکومت کے تمام اقدامات میں چوہدری شجاعت حسین صاحب کی مشاورت سے نئی جان پیدا ہوگی۔

RAJA MAZHAR ZIMAWARYA, SENIOR, LEADER, PMLQ, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RANA MEHMOOD KHAN, GEN, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, ON, 3RD, EDITION, REMARKS
Previous Post پیرس، پاکستان فیسٹول پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگرکرنے میں بھرپور معاون ہے، کمیونٹی بھرپور شرکت کر کے قومی اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کرے، رانا محمود خان
Next Post عمران خان کے خلاف کئی سالوں سے بند کیس دوبارہ کھول دیا گیا، یہ کیس کیا ہے اور اس وقت کیوں اور کس کے کہنے پر کھولا گیا ہے؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑ ادینے والی بریکنگ نیوز
OLD, CASE, AGAINST, IMRAN KHAN, REOPENED, SHAUKAT KHANUM, AND, PTI, FUNDS, CASE

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.