yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا مدبرانہ اورجامع خطاب اقوام متحدہ کی بے حسی اوروحشی مودی سب کو بے نقاب کرگیا، چوہدری اشفاق جٹ

MH Kazmi September 27, 2019September 27, 2019 1 min read
ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, ON, IMRAN KHAN, ADDRESS, TO, GENERAL, ASSEMBLY
Share this:

پیرس، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا انتہائی مدبرانہ اورجامع خطاب مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی روائتی بے حسی اورناکامی سمیت وحشی مودی کے مذموم عزائم بھی بے نقاب کرگیا، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو انتہائی مدبرانہ اورعالمی خطرات کے پیش نظر جامع قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف اقوام متحدہ کی کشمیر وفلسطین پر بے حسی کو واضح کیا بلکہ وحشی مودی کی سازشوں کو بھی بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی یہی اعلیٰ صلاحتیں ہیں اور اعلیٰ قائدانہ ویژن ہے کہ ہر  محب وطن پاکستانی ان کا معترف اور اس نے تحریک انصاف پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی قسمت کے فیصلے جناب عمران خان کے ہاتھ میں دیے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان نے پہلی دفعہ جس انداز سے اقوام متحدہ کی کمیٹی کو متنبہ کیا ہے اور اسے بے نقاب کرتے ہوئے اس کی کمزوریوں کو واضح کیا ہے اس سے پہلے کوئی بھی لیڈر اس طرح نہیں کرسکا۔ یہ یقیناً ایک محب وطن اور قوت ایمانی سے بھرپور مسلمان لیڈر کی علامت ہے۔

ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, ON, IMRAN KHAN, ADDRESS, TO, GENERAL, ASSEMBLY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sheikh naimat ullah, on, prime minister, Pakistan, Imran Khan, progress, at, un, general, assembly
Previous Post وزیراعظم عمران خان کا ملک کو عالمی تنہائی سے نکال کر امریکہ ایران ثالثی کے تاریخی تشخص تک لانے پر ہرمحب وطن انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہے، شیخ نعمت اللہ
Next Post وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں عصر حاضر کی صیہونی اورطاغوتی طاقتوں کے سامنے کلمہ حق کہہ کر پاکستان اورعالم اسلام کی نمائندگی کا حق ادا کردیا، ملک عابد
MALIK ABID, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE, ON, IMRAN KHAN, ADDRESS, TO, GENERAL, ASSEMBLY

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.