خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر
لندن… پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش…
لندن… پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش…
دبئی………پاکستان سپر لیگ کے اٹھارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےلاہورقلندرزکو2وکٹوں سے شکست دے دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ایونٹ کاسب سےبڑا اسکوربناتے ہوئے 202 رنزکاہدف آخری…
گوہاٹی ……ساؤتھ ایشین گیمز کے آخری روز بھی پاکستان نے دو گولڈ میڈل جیت لیے،شاہ حسین شاہ اور فوزیہ ممتاز نے جوڈو میں طلائی تمغے…
بارسلونا……چیمپینز لیگ فٹبال میں آج ا سپینش جائنٹ بارسلونا اور انگلش کلب آرسنل کے درمیان ٹکرائوہوگا ۔رائونڈ آف 16 کا فرسٹ لیگ بارسلونا میں کھیلا…
دبئی …..میدان میں چوکے چھکے اور میدان سے باہر سیر وتفریح یہ ہےشاہد خان آفریدی کی پشاور زلمی جس نے سوپر لیگ میں ٹاپ پوزیشن…
شارجہ……پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پی ایس ایل کو شاندار ٹورنامنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے…
دبئی ……پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندر کا آمنا سامنا ہوگا، کوئٹہ ٹاپ فور میں جگہ بناچکی جبکہ قلندرز کو آج…
دبئی…….. قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا دو سالہ معاہدہجیسے جیسے ختم ہو رہا ہے کوچنگ کے لئے نت نئے نام سامنے…
دبئی……پاکستان سوپر لیگ کے میچ میں جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض ہیں، دونوں نے معافی تلافی…
کراچی……کل جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد نے پہل کردی، کہتے ہیں کہ وہاب ریاض کو محبت کا پیغام ہے، گڈ لک کہتاہوں،کرکٹ میں جھگڑا کوئی…
لاس اینجلس ……امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سرفنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا،جس میں دنیا بھر سے ماہر سرفرز نے حصہ لیا ، مقابلے کا میدان…
ماسکو…… روس کی اینٹی دوپنگ ایجنسی کے سابق ایگزیکٹو ڈائرکٹر نیکیتا کمائیف چل بسے وہ دو ماہ قبل روساڈا سے مستعفی ہو گئے تھے۔ان کی…
اسٹاک ہوم۔۔۔۔سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے ۔ مردوں کی ریس میں سوئیڈن…
کراچی……نجم سیٹھی نے نوازشریف اور عمران خان کو ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کرکٹ…
کیپ ٹاؤن……… اے ڈی ویلیئرز کی شاندار اننگز نے جنوبی افریقا کوانگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے جتوادیا۔ پروٹیز نے 237رنز کا ہدف 5وکٹوں پر پورا…
لاہور………احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم…
ویلنگٹن …….آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں کینگرو ز ٹیم نے کیوی ٹیم کو اننگز…
وشاکا پٹنم ……..بھارتی بولرز نے سری لنکن بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں ۔ بھارت نے آئی لینڈرز کیخلاف 9وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز…
میرپور……ویسٹ انڈیز نے فائنل میں بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دے کر انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا، بھارت نے میچ جیتنے کیلئے 146رنز کا…
شارجہ …….پاکستان سپر لیگ میںآج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائٹیڈ کا سامنا کراچی کنگزجبکہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈ ئیٹرزآمنے سامنے…
لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے جاری جونیئر ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم کو کوارٹر…
ویلنگٹن…….کرس ووگس اور عثمان خواجہ کی شاندار سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں دو سو اسی…
لاہور……….آرمی پولو چیمپئن شپ 2016 راولپنڈی زون نے جیت لی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انعامات تقسیم کیے ۔ ئی ایس پی آر کے مطابق…
شارجہ……… پاکستان سپر لیگ کے 15ہویں میچ میںلاہورقلندرزنےپشاورزلمی کو4رنزسےشکست دےدی، 165 رنز کے ہدف کےتعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 160 رنز بناسکی۔ لاہور قلندرز…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
