امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ میں دوبارہ شمولیت پر شرائط کے ساتھ آمادہ، ایرانی وزیرخارجہ نے طاقتور ممالک کو پرانے وعدوں پر عمل کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے میں دوبارہ شمولیت کیلئے ایران کو معاہدے کی پاسداری کا پیغام دیدیا…
