پاکستان اور آذربائیجان مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت تمام تنازعات پر مشترکہ حمایت جاری رکھیں گے، سیکرٹری خارجہ سطح پر مذاکرات میں اتفاق
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور وزارت خارجہ میں آن لائن منعقد ہوا۔ پاکستانی شرکا کی…
