counter easy hit

گجرات

ڈاکٹر طارق سلیم کا یوسی گنجہ کادورہ

ڈاکٹر طارق سلیم کا یوسی گنجہ کادورہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کا یوسی گنجہ کادور، ا میر زون 112چوہدری عرفان احمد صفی اور نائب امیر سیّد حارث احسان ہمراہ ۔ مسجد الرحمت گنجہ میں ارکان جماعت کا اہم اجلاس ۔ امیر یوسی نعیم گوندل کی مشاورت سے عدنان سعید کوصدر یوسی جماعت اسلامی یوتھ ونگ […]

چوہدری فیصل اخترگجر کے سسر، حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے

چوہدری فیصل اخترگجر کے سسر، حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیاسیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر،چوہدری محمدارشدمچوہدری محمدافضل ،چوہدری محمدآصف،چوہدری ثاقب علی کے والدمحترم چوہدری محمدروشن کولی آف حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل 31جنوری بروزاتوارصبح 10بجے حاصلانوالہ […]

بنگلہ دیش میں محبان پاکستان پرعدالتی مظالم کیخلاف آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی

بنگلہ دیش میں محبان پاکستان پرعدالتی مظالم کیخلاف آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) بنگلہ دیش میں محبان پاکستان پرعدالتی مظالم کیخلاف آل پارٹیزکانفرنس 30جنوری بروزہفتہ آج دن 3.15 بجے عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ کی بیسمنٹ میں ہوگی،کانفرنس میں مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں کے قائدین خطاب کرینگے ،امیر جماعت اسلامی زون 112ڈاکٹرعرفان احمدصفی،نائب امیرزون 112سیدحارث احسان شاہ کی طرف سے آل پارٹیزکانفرنس کے انتظامات مکمل […]

بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ نے حکومتی کارکردگی واضح کردی

بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ نے حکومتی کارکردگی واضح کردی

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ نے حکومتی کارکردگی واضح کردی ہے آئے روز بجلی کے کریک ڈاؤن نے معمولات زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے ،گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوما ہ سے جاری ہے مگر اعلی احکام بھی اس طرف کو ئی توجہ نہیں دے رہے اور […]

دہی مہنگے داموں فروخت کرنے کے مقدمہ کے ملزم کو 7روز کے لئے جیل بھیج دیا

دہی مہنگے داموں فروخت کرنے کے مقدمہ کے ملزم کو 7روز کے لئے جیل بھیج دیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے دہی مہنگے داموں فروخت کرنے کے مقدمہ کے ملزم کو 7روز کے لئے جیل بھیج دیا ہے جبکہ کھاریاں میں 4گرانفروشوں پر مجموعی طورپرچارہزارروپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے دہی مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر […]

ڈنگہ روڈ سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے گرینڈ آپریشن آج ہو گا

ڈنگہ روڈ سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے گرینڈ آپریشن آج ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ڈنگہ روڈ سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے گرینڈ آپریشن آج ہو گا۔ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے مطابق عرصہ دراز سے ڈنگہ روڈ پر تجاوزات کی شکایات موصول ہو رہی ہیں اور بار بار نوٹس دینے کے باوجود تجاوزات مافیا اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔ آپریشن جی ٹی […]

صحافی معاشرے کی آنکھ کا درجہ رکھتے ہیں، میاں اقبال مظہر

صحافی معاشرے کی آنکھ کا درجہ رکھتے ہیں، میاں اقبال مظہر

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی آنکھ کا درجہ رکھتے ہیں۔صحافیوں کی طرف سے انتظامیہ کی درست سمت میں رہنمائی اور مثبت تنقید سے عوامی مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کھاریاں پریس کلب میں نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے کی تقریب سے خطاب کرتے […]

کھاریاں شہر اور گردو نواح میں بارش ہونے پر کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

کھاریاں شہر اور گردو نواح میں بارش ہونے پر کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں شہر اور گردو نواح میں بارش ہونے پر کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جبکہ سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں خشک سردی سے بیمار ہونے والوں کی تعداد کم ہو جائے گی۔ گزشتہ روز کھاریاں شہر اور گردو نواح میں بارش ہونے سے خشک سردی کی وجہ سے موسمی بیماریاں […]

ڈی ایس پی کھاریاں نے بتیس سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو انتظامات کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔

ڈی ایس پی کھاریاں نے بتیس سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو انتظامات کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی ایس پی کھاریاں سرکل نے بتیس سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو اکتیس جنوری تک فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔ سکیورٹی کے انتظامات نہ کرنے والے سکولوں کو سیل کر دیا جائے گا۔ ڈی ایس پی کھاریاں ملک محمد منظور ۔ گزشتہ روز ڈی ایس پی کھاریاں سرکل […]

انجمن طلباء اسلام کا تعلیم برائے امن روڈ کارواں آج کھاریاں پہنچے گا۔

انجمن طلباء اسلام کا تعلیم برائے امن روڈ کارواں آج کھاریاں پہنچے گا۔

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) انجمن طلباء اسلام کا تعلیم برائے امن روڈ کارواں آج 30جنوری صبح 11بجے کھاریاں پہنچے گا۔گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں کے طلباء، انجمن طلباء اسلام کھاریاں کے رہنما ، جماعت اہلسنّت، مصطفائی تحریک اور جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما جی ٹی روڈ پر کارواں کا استقبال کریں گے۔اے ٹی آئی کے مرکزی رہنما […]

احساس ذمہ داری ہو حالات کنٹرول کیے جا سکتے ہیں، ثنا اللہ ڈھلو

احساس ذمہ داری ہو حالات کنٹرول کیے جا سکتے ہیں، ثنا اللہ ڈھلو

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او سٹی ثنا اللہ ڈھلو نے ثابت کیاکہ احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول کیے جا سکتے ہیں منشیا فروشوں کے خلاف بھرپور کارویوں سمیت ماٹھے معززین سے عوام کو تحفظ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں تفصیل سرائے عالمگیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات کونسلرذکا محی الدین […]

بعض راہنماتاجروں کے حقوق کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہے، راجہ کامران حنیف

بعض راہنماتاجروں کے حقوق کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہے، راجہ کامران حنیف

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) راجہ کامران حنیف نے اپنے بیان میں کہاہے کہ لیبر سیٹ پر تاجر نمائندے کی نامزدگی اور تاجر راہنماوں کی حمایت نے ثابت کیاہے کہ انجمن تاجران میں کے بعض راہنماتاجروں کے حقوق کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں لیبر سیٹ پر تاجر برادری کے ممبر کی نامزدگی […]

ہم پاک آرمی اوررینجرز کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،راجہ ضیا اللہ

ہم پاک آرمی اوررینجرز کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،راجہ ضیا اللہ

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہڈاکٹر عاصم کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سید ہارون احمد کی اچانک بیرون ملک روانگی سے ثابت ہوتاہے کہ دال ہی کالی ہے اور سند ھ میں پی پی کی چور پرست حکومت اپنے حواریوں […]

چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دررہ کیا

چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دررہ کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دررہ کیا انچارج ڈاکٹر شہبا ز ملک سے ہسپتال کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چوہدری اسجد محمو د گورسی ، حاکم علی حیدری باشنہ ، ڈاکٹر ملک محمد صدیق شہزاد بھی […]

ممتاز ادیب دانشور ملک مقبول احمد (مقبول اکیڈمی )کو 86ویں سالگرہ مبارک ہو

ممتاز ادیب دانشور ملک مقبول احمد (مقبول اکیڈمی )کو 86ویں سالگرہ مبارک ہو

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز ادیب دانشور ملک مقبول احمد (مقبول اکیڈمی )کو 86ویں سالگرہ مبارک ہو 28کتابوں کے مصنف ملک مقبول احمد نے 65سالوں میں 2500سے زائد معیاری کتابیں شائع کیں چار بڑی یونیورسٹیز میں عملی ادبی خدمات پر ایم فل کے مقابلہ جات لکھے جاچکے ہیں 86ویں سالگرہ پر ملک مقبول احمد کے […]

مظہر قوم مسلم شیخ سکنہ جوڑا 1050گرام چرس گاڑی ٹوڈی برآمد

مظہر قوم مسلم شیخ سکنہ جوڑا 1050گرام چرس گاڑی ٹوڈی برآمد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے نوید اختر ولد مظہر قوم مسلم شیخ سکنہ جوڑا 1050گرام چرس گاڑی ٹوڈی برآمد کرکے مقدمہ زیر دفعہ 9.Cدرج کر کے تفتیش شروع کردی عوامی سماجی حلقوں نے SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کی قیادت میں ملازمین کو منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن پر خراج […]

منشیات فروخت کرنے پر زیر دفعہ 9.Cمقدمہ درج

منشیات فروخت کرنے پر زیر دفعہ 9.Cمقدمہ درج

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے منشیات فروخت کرنے پر محمد عرفان عرف فانی ولد محمد زمان قوم مہر محلہ قلعی گراں لالہ موسیٰ اور گلفام ولد مشتاق قوم بٹ نزد پاکستان ہائی سکول لالہ موسیٰ کیخلاف زیر دفعہ 9.Cمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی عوامی حلقوں کا SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ […]

حاجی بشارت حسین سید اگول کی والدہ کی وفات پر شیخ خالد محمود نے دلی افسوس کا اظہار

حاجی بشارت حسین سید اگول کی والدہ کی وفات پر شیخ خالد محمود نے دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ارشد محمود بٹ کی والدہ محترمہ اور کونسلر راہنما پیپلز پارٹی حاجی بشارت حسین سید اگول کی والدہ کی وفات پر ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی الخلیل گروپ شیخ خالد محمود نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین […]

حاجی بشار ت حسین سیدا گول ،ارشد محمد بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

حاجی بشار ت حسین سیدا گول ،ارشد محمد بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت راہنما پیپلز پارٹی جنرل کونسلر حاجی بشار ت حسین سیدا گول اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی محمود موٹر ز ارشد محمد بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، […]

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں نے گراں فروشی کرنے والوں شہباز اصغر ، قیصر منظور ، محمد شہباز ، محمد عامر ، محمد اختر ، محمد عابد ، محمد علی ، چراغ دین ، محمد عثمان ، محمد عظیم کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج پولیس نے پرچہ درج کرکے تفتیش […]

تنویر حسین چوکی جاتریہ کے محرر تعینات

تنویر حسین چوکی جاتریہ کے محرر تعینات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محرر چوکی جاتریہ قمر عباس محرر تھانہ سٹی جلالپور جٹاں تعینات جبکہ ت تنویر حسین چوکی جاتریہ کے محرر تعینات تفصیلات کے مطابق محرر چوکی جاتریہ قمر عباس محرر تھانہ سٹی جلالپو رجٹاں تعینات جبکہ تنویر حسین چوکی جاتریہ کے محررتعینات کردیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

محمد افضل ہنج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

محمد افضل ہنج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سابق محرر تھانہ صدر وسٹی لالہ موسیٰ محمد افضل ہنج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے دوست احباب نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو یہ سعادت حاصل کرنے کی توفیق دے […]