ڈی ایس پی کھاریاں نے بتیس سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو انتظامات کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی ایس پی کھاریاں سرکل نے بتیس سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو اکتیس جنوری تک فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیلئے سرکلر جاری کر دیا۔ سکیورٹی کے انتظامات نہ کرنے والے سکولوں کو سیل کر دیا جائے گا۔ ڈی ایس پی کھاریاں ملک محمد منظور ۔ گزشتہ روز ڈی ایس پی کھاریاں سرکل […]








