By F A Farooqi on May 24, 2016 Destroyed, ends, Jews, life, Palestine, people, persecution, population کالم

تحریر : میر افسر امان یہودیوں نے فلسطین میں صدیوں سے آباد لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔یہودی تو تیرہ سو سال قبل مسیح پہلی بار فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اِس سے قبل عرب فلسطین میں آباد تھے۔ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ داخل ہوتے ہی مقامی فلسطینی آبادی کو زور اور […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 hiking, lahore, men, old, pakistan, problem, Shahbaz Sharif, station, اپیل, وزیراعلیٰ, پنجاب کالم

تحریر: صمیر علی اشفاق آپ کے موقراخبار کے ذریعے میں ایک اہم مسئلہ احکام کے گوش گزارناچاہتا ہوں ،میں روزانہ بھاٹی چوک (داتا دربار)سے شاہ عالم تک سفر کرتا ہوں ،بھاٹی چوک سے شاہ عالم آنے ،جانے والی تمام سڑکوں پر ٹریفک کاہروقت رش رہتاہے جس کی وجہ سے پیدل سڑک پارکرنے والوں کوشدید مشکلات […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 کالم

تحریر : عماد ظفر طالبان کمانڈر ملا منصور اختر ایک ڈرون حملے میں پاکستان کی حدود میں مارا گیا.اس سے پہلے ملا عمر اور اسامہ بن لادن بھی پاکستان کی حدود میں ہی ہلاک ہوئے .لیکن ہم اب بھی دنیا میں چھاتی ٹھوک کر اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 affection, incomplete, noise, nuisance, raheela, Risk, time, ادھوری, خوہشیں, محبتیں کالم

تحریر : بیا بٹ راحیلہ کے بابا جیسے ہی کالج کے گیٹ پر چھوڑ کر گئے، وہ اندر جانے کی بجائے پچھلی گلی میں مڑ گئی۔ اس کے چہرے سے گھبراہٹ واضح تھی۔ زندگی کا یہ پہلا موقع تھا کہ وہ اکیلی کسی غیر سے ملنے جارہی تھی۔ اسلم اب بھی وقت ہے ہم گھر […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 abbasi, brkastn, examination, Holy Quran, opposition, saleem, Shahzad, United کالم

تحریر : شہزاد سلیم عباسی قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر چالوں، تدبیروں، مکروں اور امتحانوں کا تذکرہ کیا ہے چنانچہ ایک جگہ پر ارشاد ربانی ہے ” کہ وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں ، اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں، پس کافروں کو تھوڑے دنوں کی مہلت ہے” […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 accidents, adila, Chiniot, country, hospital, Lamp, salim, traffic کالم

تحریر: عدیلہ سلیم رواں ماہ مئی میں ٹریفک حادثات کی شرح بہت زیادہ اور خطرناک رہی۔ جھنگ،لاڑکانہ ،چینوٹ ، بورے والا اور راولپنڈی میں کچھ بڑے اور ہولناک حاثات پیش آئے۔ اس کے علاوہ بھی ملک کے دیگر شہروں میں ٹریفک حادثات رونما ہوئے۔ ان حادثات کے نتیجے میں 70سے زائد افراد لقمہ اجل بنے […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 Allah, concerns, Islam., Ramadan, virtue, welcome, worship, استقبالِ, خدشاتِ, رمضان کالم

تحریر : ساجد حبیب میمن رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری،صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 Arabia, Conditions, replied, saudi, senate, USA, Victims کالم

تحریر : علی عمران شاہین امریکی سینیٹ نے بالآخر وہ بل باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے جس میں نائن الیون کے واقعہ سعودی عرب کا کردار تسلیم کر کے کہا گیا ہے کہ اس واقعہ کے متاثرین ریاض حکومت سے اپنے پیاروں کے مارے جانے کا ہرجانہ طلب کر سکتے ہیں۔ اس بل […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 Abbas Ibn Firnas, Al-berouni, Astrology, astronomy, Azarquiel, Cordoba, Eilmer of Malmesbury, flying, Metribine کالم

ابن فرناس جن کا پورا نام عباس قاسم ابن فرناس تھا۔ وہ ایک موجد ، مہندس، طیارچی ، حکیم ، شاعر اور موسیقار ، طبعیات ، ماہر فلکیات اور کیمیا دان تھے۔ ابتدائی حالات وہ اندلس ( مسلم اسپین ) کے شہر اذن ۔ رند ۔ اوندا (Izf-Rand Onda) میں 810 ء میں پیدا ہوئے […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 beads, Judge, mentor, months, servant, بہروپیئے, پیر کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خو شی کی انتہا سے میری اشکبا رآنکھوں سے موتیوں کی لڑی جھڑ رہی تھی ‘مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میرے پیر صاحب نے مجھے اپنی مریدی میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے میری سالوں کی تلاش اور پیاس ختم ہو نے والی تھی اب وہ خوش قسمتی […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 decision, democracy, government, iron, people, relationship, shop کالم

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جمہوریت کیوں ضروری ہے اس کی تین بنیادی وجوہات ہیں، ایک یہ کہ جس معاملے کا تعلق پوری قوم سے ہو، اس میں کسی ایک شخص کا اپنی رائے سے فیصلہ کرنااور دوسروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ایک معاملہ جن لوگوں کے مفادات […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 heal, justice, kashmir, wounds کالم

تحریر: محمد شاہد محمود چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی 1948ء کی قراردادوں پر عمل نہ ہونا مذاق ہے۔ چھ دہائیاں گزر جانے کے باوجود قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 age, condemnation, need, process, star کالم

تحریر: عماد ظفر خواتین کے حوالے سے دو خبریں میڈیا میں زیر بحث رہیں.ایک خبر ایک بچی کے بارے میں تھی کہ ستارہ اکبر بروج نامی بچی نے دنیا کی سب سے کم عمر او لیول طالبہ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا اور پاکستان کی ایک اچھی تصویر پوری دنیا میں پیش کی کہ […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 Love, Neighbor, niece, play, screen, smile, teach کالم

تحریر : صوبیہ خان میں اور میری بھانجی بشری اس وقت پورے انہماک سے ٹی وی کی سکرین پر چلتے ہوئے پڑوسی ملک کے گھسے پٹے ڈرامے کے رومینٹک سین میں کھوئے ہوئے تھے جب ہمارے پیچھے بیٹھی ہوئی میری باجی اور بشریٰ کی ماما کی جلی کٹی آواز آئی ‘ جیسے دیکھو پیار کر […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 cure, discovery, homeopathy, lover, pen, Qur'an, Research, World کالم

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہومیوپیتھک دنیا کا واحد بے ضرر موچر قدرتی طریقی علاج ہے جسکو دریافت ہوئے دو سو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر آج تک کوئی سائیڈ افیکٹ سامنے نہیں آیا۔ القلم (قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم کی اہمیت احساسیت اور افادیت […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 Ahsan, construction, Development, education, Iqbal, job, pakistan, planning کالم

تحریر : شمائلہ عادل گزشتہ ہفتے پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لاہور میں دارالسلام ایجوکیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دین سے دوری بنیادی مسائل کی اہم وجہ بنی ہے۔ موجودہ حالات میں دینی و دنیاوی تعلیم کا حصول وقت کا اہم […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 against, Haider, Islam., Jesus, length, saqlain, the, time, young, yousuf, امام وقت, طو ل عمری کالم

تحریر: یوسف حیدر ثقلین ماہ شعبان ٥٥٢ھ کی پندرہویں تاریخ صبح جمعہ کی مسعود ترین ساعت تھی جب پیغمبر اسلام کے آخری وارث اور سلسلہ امامت کے بارہویں اور آخری امام کی ولادت باسعادت ہوئی۔ بعض علماء نے سال ولادت ٦٥٢ھ سنہ نور لکھا ہے لیکن معروف ترین روایت ٥٥٢ھ ہی کی ہے۔ والد ماجد […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 assam, BJP, election, government, muslims, party, results, state تارکین وطن, کالم

تحریر : محمد آصف ا قبال 19 مئی 2016 کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 dead, emotions, feeling, grief, sadness, انجانے, دکھ تارکین وطن, کالم

تحریر:از شاز ملک غم اور دکھ کا کوئی چہرہ نہیں ہوتا کوئی عکس نہیں ہوتا کویی رنگ نہیں ہوتا کوئی باس نہیں ہوتی مگر پھر بھی یہ احساس ہوتا ہے کے دل غمزدہ ہے … اخلاقیات کی سرحد پر کھڑے رویئے جب زبان کی حدود پھلانگ کر الفاظ کا روپ دھارتے ہیں تو دل اپنے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ٍ وہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا کالم

جمہوریت کیوں ضروری ہے اس کی تین بنیادی وجوہات ہیں، ایک یہ کہ جس معاملے کا تعلق پوری قوم سے ہو، اس میں کسی ایک شخص کا اپنی رائے سے فیصلہ کرنااور دوسروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ایک معاملہ جن لوگوں کے مفادات سے تعلق رکھتا ہواس میں […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 Arabic, concealment, education, follow, higher, ignorance, Islamic, women کالم

تحریر :اسماء واجد شکر کرو تمہارے ابو جاہل نہیں ہیں ورنہ تمہیں بھی پردہ کرواتے۔۔۔۔۔الفاظ تھے یا مغربی معاشرے کے اثرات ۔۔۔۔اعلی تعلیم یہ معیار اسلامی معاشرے کا عکس نہیں ہو سکتا پردہ جو مسلمان عورتوں کی پہچان ہے ان کی حفاظت کاضامن ہے اسے جہالت سے تشبیہ دینا خود میں قدامت پسندی ہے آج […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 Development, education, hanif, Khan, Mohammad, pitafi, roles, services کالم

تحریر: ریاض جاذب جنوبی پنجاب کاخطہ نے ایسی ایسی نابغہ روزگار ہستیوں کوجنم دیا ہے کہ جن کے کارناموں پر ہم بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔ جنہوں نے عوامی فلاح وبہبود ، ترقی اورخوشحالی کے لیے کسی ستائش وصلہ کی پرواہ کئے بغیر سماجی خدمات کے ذریعے بیش بہا خدمات سرانجام دیں ایسی ہی […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 barat, blessing, blessings, Prayer, shab, Shaban, virtues کالم

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر شعبان اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، یہ بڑی عظمت و برکت والا مہینہ ہے، یہ مہینہ شہر التوبہ بھی کہلاتا ہے اور نبی پاک ۖ کا مہینہ ہونے کی نسبت بھی رکھتا ہے۔ اس مہینے کی پانچ تاریخ کو سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 Freedom, India, Jammu, kashmir, pakistan, speed, wave کالم

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]