counter easy hit

کالم

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کا پہلا ‘لچکدار اسمارٹ فون’کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون کو تیار کرنے کی کوشش سام سنگ سمیت کئی کمپنیاں کررہی ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ تاہم اب کینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے لچکدار اسمارٹ فون تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ریفلیکس نامی لچکدار […]

ہم چلتے ہوئے ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں

ہم چلتے ہوئے ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ چلتے ہوئےہمارے ہاتھ ہلتے کیوں ہیں حالانکہ اس کی کوئی تک سمجھ نہیں آتی؟ویسے تو ہماری ٹانگیں آگے لے جارہی ہوتی ہیں اس لیے ہمیں ہاتھوں کو ہلانے کی ضرورت نہیں ہوتی مگر پھر بھی ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟یہ وہ سوال ہے جو دہائیوں تک سائسندانوں […]

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔ مگر اس کا متبادل کیا ہو گا ؟ ہر خاص و عام کے کام کی خبر

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔ مگر اس کا متبادل کیا ہو گا ؟ ہر خاص و عام کے کام کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی […]

ہندوستانی میڈیا کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ۔ 

ہندوستانی میڈیا کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ۔ 

ہندوستانی میڈیا کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ۔ ان سلپس ود جان کی دیوی   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45

پردہ بکارت، موٹر سائیکل اور جنسی تعلیم

پردہ بکارت، موٹر سائیکل اور جنسی تعلیم

موٹر سائیکل متوسط طبقے کے لئے ایک کفایتی سواری ہے۔ ملک میں ٹرانسپورٹ کے نظام کی زبوں حالی کے باعث غریب اور متوسط طبقہ موٹر سائیکل پر مع اہل و عیال سفر کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ یوں تو قیام پاکستان سے ہی مرد و زن سائیکل کی سواری کرتے چلے آئے ہیں۔ اوریہ […]

دنیا کب تباہ ہو گی؟ اور کس وجہ سے ہو گی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

دنیا کب تباہ ہو گی؟ اور کس وجہ سے ہو گی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

لندن: کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی نصیحت کی گئی تھی۔ گلوبل وارمنگ دنیا کو تباہ […]

ہارون الرشید کے بیٹوں کے درمیان ایک جھگڑا

ہارون الرشید کے بیٹوں کے درمیان ایک جھگڑا

لٹیروں کے بعد لا ابالی۔ اس پروردگار کے سوا جس کے عرش اور مظلوم کی آہ میں کوئی فاصلہ نہیں ‘ سننے والا کوئی نہیں۔ شایدآخر کار اس حّی وقیوم کا فیصلہ صادر ہو جائے۔ افتادگانِ خاک کی سن لی جائے۔سوادِ شہر میں زمینوں کے معاملات بے ڈھب ہیں‘ شاملات ! بارہ برس ہوتے ہیں تین […]

ویاگرا کا ایک اور حیران کن فائدہ

ویاگرا کا ایک اور حیران کن فائدہ

ویاگرا پر نئی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اس کے ایک ایسے حیران کن فائدے کا انکشاف کیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی آگسٹا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ویاگرا کا تھوڑی مقدار میں روزانہ استعمال آدمی کو […]

انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی اور ہولناک قربان گاہ

انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی اور ہولناک قربان گاہ

قدیم مایا تہذیب کے مسکن پیرو میں ایسے آثار دریافت ہوئے ہیں جنہیں انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ قرار دیا جارہا ہے۔ تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ پیرو میں موشے تہذیب انسانوں کو دکھانے اور شیمو تہذیب دیوتاؤں کی خوشنودی کےلیے بچوں کی بھینٹ چڑھاتی تھی اور اب اس کے ثبوت […]

مادرِ ملت کی ایوب خان کے پاکستان کے بارے میں کیا تلخ ترین رائے تھی؟

مادرِ ملت کی ایوب خان کے پاکستان کے بارے میں کیا تلخ ترین رائے تھی؟

تحریر:سیدہ عابدہ حسین پاکستان کی سابق وفاقی وزیر، امریکہ میں سفیر اور ممتاز سیاست دان سیدہ عابدہ حسین اپنی کتاب پاور فیلئر (جس کا اردو ترجمہ “اور بجلی کٹ گئی” کے نام سے شائع ہوا ہے) میں کئی دلچسپ تاریخی واقعات سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ ان میں سے ایک وہ ہے جب وہ 1965 کے […]

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحیقی ٹیم نے ایڈز مرض کے فنکشنل علاج کا دعویٰ کیا ہے۔ ایڈز جیسے مہلک مرض کے سلسلے میں جاری تحقیق میں یہ نئی پیشرفت ایک بریک تھرو ریسرچ ہو سکتی ہے۔ ہانگ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن کے شعبے مائیکروبیالوجی کے پروفیسر چن ژیوائی کا کہنا ہے کہ ایڈز کے […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی؟

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی؟

گیلپ اور گیلانی پاکستان کے رائے عامہ کے حالیہ سروے میں 57فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ ایک برس کی مجموعی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن اور گیلپ کے اشتراک سے کرائے گئے رائے عامہ کے جائزے کے مطابق 32 فیصد پاکستانیوں کا کہنا تھا […]

اگر پارلر چلانا معیوب ہے تو پھر یہ چلتے کیوں ہیں؟

اگر پارلر چلانا معیوب ہے تو پھر یہ چلتے کیوں ہیں؟

بچپن میں سنتے تھے ہاتھ سے محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔ بچپن کی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ چاہ کے بھی ان کو بھلا نہیں سکتے۔ تو یہ بھی میرے نزدیک ایسی ہی باتوں میں سے ایک بات تھی۔ میں نے ہمیشہ محنت سے کام کرنے کو ترجیح دی۔ کیونکہ مجھے […]

مفید گھریلو نسخے

مفید گھریلو نسخے

سائنس نے بیشتر ایسے گھریلو نسخوں کی افادیت کو اب تسلیم کرلیا ہے جن پر پہلے اعتبار کرنا مشکل ہوتا تھا۔ درحقیقت یہ فائدہ مند گھریلو نسخے گھر میں درپیش متعدد چھوٹی مگر انتہائی اہم بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ بنتے ہیں-یہاں ہم ڈان کے توسط سے ایسے ہی چند گھریلو ٹرکس […]

اصلی سونے کی پہچان کے آسان طریقے

اصلی سونے کی پہچان کے آسان طریقے

عام طور پر اگر ہمیں کسی سونے سے تیار کردہ شے کے اصلی یا نقلی ہونے کے بارے میں جانچ پڑتال کروانا ہو تو ہم قریبی جیولر کا رخ کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ایسی صورتحال بھی پیدا ہوجاتی ہے کہ جیولر کے پاس جانا بھی آسان نہیں رہتا- ایسی صورت میں سونے کے بارے […]

گھریلو اشیاء کی صفائی کے طریقے

گھریلو اشیاء کی صفائی کے طریقے

گھر میں اکثر ہمارا واسطہ چند چھوٹی چھوٹی مشکلات سے پڑتا رہتا ہے جو کہ ہمیں گھریلو کام کاج میں پیش آتی ہیں- ان مشکلات میں سے ایک بڑی مشکل جو اکثر ہمیں درپیش رہتی ہے وہ ہے گھریلو اشیاﺀ کی صفائی٬ جس کی وجہ سے زندگی کسی حد تک پیچیدگی کا شکار ہوجاتی ہے- […]

شیشے کے گلاس علیحدہ کرنے کا طریقہ

شیشے کے گلاس علیحدہ کرنے کا طریقہ

الماریوں میں اکثر شیشے کے گلاس ایک دوسرے کے اندر ڈال کر رکھے جاتے ہیں تا کہ کم سے کم جگہ میں زیادہ گلاس رکھے جا سکیں۔ مگر کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ یہ گلاس ایک دوسرے کے اندر اس طرح سے پھنس جاتے ہیں کہ ان کو علیحدہ کر نے کی کوشش میں […]

بیسن کا ماسک

بیسن کا ماسک

خوب صورت نظر آنا کسے اچھا نہیں لگتا۔ جب بات ہو صنف نازک کی، تو اچھا نظر آنا اور بھی اہم ہو جاتا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ چاہے وہ گھر پہ ہوں یا باہر، ہر وقت خوب صورت لگیں اور دوسری لڑکیوں سے منفرد نظر آئیں۔ اس کے لیے وہ منہگی سے منہگی بیوٹی […]

بچوں کی سالگرہ سجائیں

بچوں کی سالگرہ سجائیں

بچوں کی سالگرہ کیلئے سجاوٹ میںآ پ اُن تمام چیزوں کی فہرست بنائیں جن میں آپ کے بچوں کی دلچسپی شامل ہو۔ تاکہ وہ اپنے اس خوبصورت دن کو یاد گار بناسکیں۔عموماََ بچوں میں یہ بات زیادہ نوٹ کی جاتی ہے کہ وہ اپنی سالگرہ کے دن اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی دلچسپی […]

سر درد بھگانے کے ٹوٹکے

سر درد بھگانے کے ٹوٹکے

کیا آپ کو اکثر سر میں درد رہتا ہے ؟ اور آپ کے پاس اس سے نجات کے لیے کوئی دوا بھی موجود نہیں؟ اگر ہاں اکثر سردرد کی وجہ گردن کے مسلز ہوتے ہیں، خاص طور پر اگر آپ دفتر پر کسی ڈیسک پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں تو سردرد کی شکایت […]

پینسل چبائیں اور سر درد سے نجات پائیں

پینسل چبائیں اور سر درد سے نجات پائیں

روز مرہ کی زندگی کا دباؤ اور ہمارے نئے زمانے کی تیز رفتاری کے سبب “سر کا درد” لوگوں میں خواہ وہ مرد ہوں یا خواتین، سب سے زیادہ پائے جانے والے امراض میں سے ایک مرض بن گیا ہے۔ اگرچہ یہ سر درد بنا کسی پیشگی اطلاع کے اچانک ہی وارد ہوجاتا ہے، کبھی […]

اپنا تولیہ لازمی صاف رکھیں

اپنا تولیہ لازمی صاف رکھیں

نیویارک(نیوزڈیسک) یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں ابھرتا ہے کہ کتنی مرتبہ تولیہ استعمال کیا جائے تو اسے دھولینا چاہیے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر تولیہ صاف نہ ہو تو یہ صحت کے بہت سے مسائل کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ جراثیم اس میں اپنا گھر بنالیتے ہیںتاہم ماہرین کا کہنا ہے […]

ہندوستان کے قدیم مندر۔ کچھ کے نزدیک انتہائی نازیبا، خیال کیے جانے والے آرٹ کے نمونے

ہندوستان کے قدیم مندر۔ کچھ کے نزدیک انتہائی نازیبا، خیال کیے جانے والے آرٹ کے نمونے

Temples of ancient India CLICK HERE TO READ MORE Surprisingly, many temples of ancient India have erotic art. Some call it progressive, passionate and some think it is vulgar. True, these carvings are very bold but they hold certain ancient ideologies which saw sex as a way to reach the ‘epitome of spirituality’. Most of […]

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

India is building world’s highest railway line. A welcoming subject. Expansion of the railway networking connectivity from head to toe and from East to west. Absolutely boost the morale of the nation and help contribute to lift up bit further in terms of sociology economic status of the regions. It is not wise to scratch […]