counter easy hit

اسلام آباد

راولپنڈی :سی پی او راولپنڈی نے22 تھانوں کے ایس ایج او کی نئی تعیناتیاں کر دی

راولپنڈی :سی پی او راولپنڈی نے22 تھانوں کے ایس ایج او کی نئی تعیناتیاں کر دی

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اقدام محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔  بشارت عباسی ایس ایچ او مری اللہ یار ایس ایچ او صدر بیرونی سردار شکیل ایس ایچ او بنی جاوید اقبال ایس ایچ او نیو ٹاؤن یاسر مطلوب کوایس ایچ اوصادق آباد حفیظ ایس ایچ […]

آج آڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی

آج آڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی

آج آڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی 8 ستمبر 2018 ایک سینئر صحافی اپنے قریبی دوست سپریڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل سے ملاقات کیلئے آڈیالہ جیل گئے تو انکے کمرے سے ملحقہ اس پرتعیش کمرے جہاں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف خصوصی ملاقاتیں کرتے ہیں ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ ن […]

قانون سازوں اوربیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے پا کستان میں کرپشن عروج پر اور ملکی ترقی رک چکی ہے, افتخار چوہدری

قانون سازوں اوربیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے پا کستان میں کرپشن عروج پر اور ملکی ترقی رک چکی ہے, افتخار چوہدری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پار ٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ قانون سازوں اوربیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے پا کستان میں کرپشن عروج پر اور ملکی ترقی رک چکی ہے ، وہ آج اسلا م آباد میں اپنی رہا ئشگاہ پرصحافیوں کے […]

ملک کے دفاع میں پاک آرمی کا اہم کردار ہیں۔ محترمہ بندیا اسحاق

ملک کے دفاع میں پاک آرمی کا اہم کردار ہیں۔ محترمہ بندیا اسحاق

یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابقہ نامزاد امیداور برائے پنجاب اسمبلی محترمہ بندیا اسحاق نے کہا کہ 1965 میں پاک آرمی کی قربانیاں تاریخ کا سنہرا باب ہیں شہدائے 6 ستمبر کا جذبہ قابل رشک تھا وطن عزیز کے تحفظ ودفاع کیلئے قربانی ہی حیات جاودانی ہے پاکستان اسلام کا قلعہ اور […]

آئین کی خلاف ورزی پر وزیراطلاعات کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیدی گئی، قادیانیوں کا دفاع آئین کی خلاف ورزی ہے درخواست کا متن

آئین کی خلاف ورزی پر وزیراطلاعات کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیدی گئی، قادیانیوں کا دفاع آئین کی خلاف ورزی ہے درخواست کا متن

اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانے میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کیخلاف ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست موصول ہوئی ۔ درخواست گزار جو کہ ایک وکیل ہے نے اسلام آباد بارڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کی معرفت درخواست دی ہے۔ درخواست گزارضیا الرحمن گوندل ایڈووکیٹ نے استدعا کی ہے کہ وزیر اطلاعات نے آئین میں […]