By Yesurdu on February 26, 2016 راجہ، نعیم نواز گجرات

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)پی ٹی آ ئی سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی حکومت کے بعد عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتبار کیامگر حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی کرپشن دیکھائی دیتی […]
By Yesurdu on February 5, 2016 راجہ، نعیم نواز گجرات

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے حکمران عوام کو کچھ دینے کی بجائے وسائل کی بندربانٹ کرنے کی جلدی میں ہیں پی آئی اے کی نجکاری ہویا بلدیاتی الیکشن کا مرحلہ لیگی حکمرانوں کا خوف اور بد حواسیاں اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ […]
By Yesurdu on February 4, 2016 راجہ، نعیم نواز گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام سے کیے وعدے نبھانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ہر طرف دعوے اور رنگین نعروں کی گونج سنائی دیتی ہے مگرعوام کو ریلیف میسر نہیں ان خیالات کا اظہار راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ پی پی پی کی حکومت […]
By Yesurdu on January 26, 2016 راجہ، نعیم نواز گجرات

پوران ( نمائدہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی راہنما حلقہ پی پی 5 114 راجہ نعیم نواز آف پوران نے سیئنر صحافی و معروف کالم نویس ڈاکٹرتصور حسین مرزا آف پوران کو گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالم گیر کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، سرائے عالمگیر اور جہلم […]