گجرات(انور شیخ سے )نظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ بروز بدھ دوپہر ڈیرھ بجے بمقام ضلع کو نسل ہال گجرات میں نظریہ پاکستان سمینار منعقد ہو گا اس سمینار میں تمام دینی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی کے عمالدین خطاب کریں گے
By Yesurdu on March 22, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***