yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کاجو صحت کے لیے مفید

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Cashew Useful for the health
Share this:

خشک میووں میوں میں ایک خوش ذائقہ میوہ کاجوبھی ہے۔ کاجودنیا بھر میں رغبت سے کھایاجاتا ہے۔ یہ ذائقے میں بادام کی طرح ہوتا ہے۔ سوگرام کاجو میں 100احرارے (کیلوریز) اور51گرام چکنائی ہوتی ہے۔ یہ اچھی چکنائی ہے اور ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ کوجو میں مضر صحت چکنائی نہیں ہوتی۔ یہ ذبیطس دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہائی بلڈپریشر کے مریض کو نمکین کاجو کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
کاجو کے بیج میں ایسے قدرتی اجزاپائے جاتے ہیں ، جوخون میں موجود انسولین کوعضلات کے خلیوں میں جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس میں کیلسئیم میگینزیئم اور تانبا کافی مقدار میں ہوتا ہے، جو ہڈیوں اور عضلات کی تعمیر میں مددکرتا ہے۔ کاجو میں موجود تانبا توانائی بڑھانے میں مدددیتا ہے۔ یہ قلب کے مریضوں کے لیے مفید ہے، کیوں کہ اس میں کولیسٹرول نہیں ہوتا ۔ روزانہ دس کاجو کھانے سے صحت پر اچھے اثرات پڑتے ہیں۔
بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں کے لیے کاجو فائدہ مند غذا ہے۔ کاجو میں موجود معدنیات (منرلز) ، خاص طور پر تانبا اور جست کی وجہ سے جسمانی نشوونما میں مدد ملتی ہے، اس لیے بچوں کی ہڈیاں مضبوط بنانے کے لیے کاجو مفید ہے ۔
کاجو ایسا خشک میوہ ہے، جسے اعتدال کے ساتھ کھایاجائے توبہت فائدہ دیتا ہے۔ اگرگری دار میوے نہ کھانے جایں تو لحمیات (پروٹینز) اور معدنیات کی کمی ہوسکتی ہے ۔
کاجو کھانے میں بہت مزرے دار ہوتا ہے۔ اس کے مغز کامربادل ودماغ کو تقویت بخشتا ہے۔ اس کی آئس کریم بچے بڑے سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔ خواتین اپنے کھانوں میں بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اسے سلاد میں بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔ شور بے والے سالن کو گاڑھا اور مزے دار بنانے کے لیے بھی کاجو پیس کرڈالاجاتا ہے، جس سے کھانے کی لذت اور افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ تازہ بھنے ہوئے خوشبودارکاجو بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔
ہمیں اس صحت بخش میوے کو ضرور کھاناچاہیے۔ ٹھنڈکے اثرات سے بچاؤ کے لیے روزانہ ایک مٹھی کاجو کھانا مفید ہے۔ 100گرام کاجوکھالئنے کا مطلب ہے، جیسے آپ نے دس چاے کے چمچے مفید صحت تیل پی لیا ہو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CONSOLIDATION, WITH, KASHMIRIS, OR, TO, ADVERTISE, OWN, TRADING, RAJA HABIB
Previous Post مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی یا اپنی اپنی سیاسی دوکانیں چمکانے کا فن، تحریر راجہ حبیب
Next Post دماغی کمزوری کا علاج
Mental weakness treatment

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.