yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

Web Editor June 18, 2018 1 min read
Candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak NA-62 Rawalpindi filed a petition against chairman PEMRA for notifying the election rules to returning Officer
Share this:

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

Candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak NA-62 Rawalpindi filed a petition against chairman PEMRA for notifying the election rules to returning Officerراولپنڈی: (پ، ر) راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی شہر نے چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان کو عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد نے کروانے پر سخت آیکشن کے لیے درخواست دائر کر دی ھے جو سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ھے پیر اٹھارہ جون کو عید کی تعطیلات کے دوران بھی ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان کے پاس میں امیدواران قومی اسمبلی کو طلب کر کے سکروٹنی کا عمل مکمل کیا امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر نے اپنی شکایت میں چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو ضابطہ کی کروائی کی استدعا کی ھے درخواست گزار امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 نے کہا کہ عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد کے تحت پیمرا کی یہ قومی زمہ داری بنتی ھے کہ تمام سیاسی جماعتو ں اور امیدوارران کو سرکاری و نجی ٹی وی چننیلوں پر یکساں وقت فراہم کرنے کو یقینی بناۓ تاکہ پاکستان میں آزاد ،شفاف ،غیر جانبدارانہ انتخابات کا قیام یقینی ھو سکے کیونکہ اس وقت چند افراد کو ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کرتے غیر معمولی کوریج دی جارہی ھے جو بذات خود پیمرا قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ھے اس لئے انکو ذاتی حیثیت سے طلب کیا جائے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There are many martial laws in the country and internal culture of political parties gave birth to political heritage in Pakistan
Previous Post ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا
Next Post پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں
Punjab Food Authority perations teams Eid Special activities

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.