yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: عمران خان نے جو کہا کر دکھایا ، شریف خاندان کے ہاتھوں لٹنے والا پیسہ حلق میں ہاتھ ڈال کر نکالنے والا فارمولا استعمال کر ڈالا ، شریفوں کی دوڑیں

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Breaking News: What Imran Khan has shown, Sharif used to hand over the money taken by the family and put out the formula using the formula, run the rites.
Share this:

Breaking News: What Imran Khan has shown, Sharif used to hand over the money taken by the family and put out the formula using the formula, run the rites.

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمد شہباز شریف کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔ نیب عدالت سے اجازت لیکر ماڈل ٹائون کا گھر، قیمتی گاڑیاں، اسلام آباد، ہری پور کے اثاثے بھی قبضے میں لیے جائینگے۔شہبازشریف پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹی ٹی کے ذریعے ناجائز اثاثے بنائے۔ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد نیب نے انکی اہلیہ نصرت شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد کو بھی خطوط لکھے لیکن انکی طرف سے جواب نہیں دیا گیا۔ شہبازشریف خاندان منی ٹریل فراہم کرنے میں بھی ناکام رہا۔نیب شہباز شریف کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں ماڈل ٹاون میں رہائش گاہ سمیت دیگر اثاثے منجمد کریگا۔ اسکے بعد اسلام آباد اور ہری پور کے اثاثے قبضے میں لئے جائینگے۔ قیمتی گاڑیوں کی بھی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔نیب لاہور نے محکمہ ریونیو کو شہبازشریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات کیلئے خط لکھا ہے، تمام متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کے بعد احتساب عدالت سے اگلی کارروائی کی اجازت لی جائیگی۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پروگرام ”آپس کی بات “میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانیہ کے قوانین بہت سخت ہیں جھوٹ بولنے پر سب کو جرمانہ ہوجاتا ہے چاہے اخبار جیسا بھی ہوا قوانین سب کے لئے ایک ہی ہیں ان کے لئے بہت اچھا موقع ہے برطانیہ کی عدالت لے جائیں اور مقدمہ کریں،میں نے اسٹوری پلان نہیں کی شاہد خاقان کو آفر کرتا ہوں ایک اسٹوری پلانٹ کر دیں مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر پر ہم برطانیہ کی عدالت میں مقدمہ نہیں کریں گے بلکہ ڈیلی میل پرضرور کریں گے اس قسم کی اسٹوریز میں جب الزامات لگیں تو حکومت وقت کی ذمہ داری ہے تحفظات پیش کرے،ایرا کو اس معاملے پر جواب دینا چاہئے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ حکومت کو کوئی کاروائی نہیں کرنی چاہئے تاہم ہر معاملے کو اس طرح عوام میں لا کر اسطرح سے گھسیٹنا درست نہیں امداد دینے والا ادارہ کیا سوچتا ہو گا،اس لیے ہمیں بحیثیت انٹرنیشنل کمیونٹی کے رکن ہونے کے ناطے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار خان کا کہنا تھا امریکا اور جرمنی جیسے ممالک میں بھی ایسی خبریں دینے والے صحافیوں کے اپنے ذرائع ہوتے ہیں اور انہیں ہر جگہ رسائی بھی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیلی میل کی اسٹوری اگر جھوٹی ہے تو یہ سب اتنا پریشان کیوں ہیں۔ میں نے خود ایرا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے،اس میں بہت غبن ہوا ہے،اور اگر یہ تمام چیزیں کھل گئیں تو صرف ایک علی عمران نہیں بلکہ بہت سے خاندان پھنسیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan Credit Guarantee Company (PCGC) Jobs 2019 for Admin, HR, IT, Legal & Other Posts
Previous Post پاکستان کریڈٹ گارنٹی کمپنی (PCGC) ملازمت 2019 کے لئے ایڈمن، HR، IT، Legal & Other Posts
Next Post بریکنگ نیوز: پاکستان میں عید الاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی ؟ اعلان کر دیا گیا
Breaking News: What will happen to Eid ul-Azha in Pakistan? Announced

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.