yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: سر لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان : کرکٹ شائقین کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

MH Kazmi August 5, 2019 1 min read
Breaking News: Sir Lincoln Cricket Team Visits Pakistan: Cricket Lovers Receive Great News EverBreaking News: Sir Lincoln Cricket Team Visits Pakistan: Cricket Lovers Receive Great News Ever
Share this:

Breaking News: Sir Lincoln Cricket Team Visits Pakistan: Cricket Lovers Receive Great News EverBreaking News: Sir Lincoln Cricket Team Visits Pakistan: Cricket Lovers Receive Great News Ever

لاہور (ویب ڈیسک ) رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں کھیلے جانے والی پاک، سری لنکن ٹیسٹ سریز کے حوالے سے سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لئے سری لنکن کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد 6 اگست کو کراچی پہنچے گا۔بتایا گیا ہے کہ سری لنکن سکیورٹی وفد 6 اور 7 اگست کو نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کرے گا۔ مہمان وفد 7 اگست کی رات کو لاہور پہنچے گا جبکہ 8 اگست کو قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کرے گا۔ سری لنکن سکیورٹی وفد کے دورہ کراچی اور لاہور کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور سکیورٹی اداروں کے افسران وفد کو سکیورٹی کے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ لیں گے۔دوسری طرف ایک خبر کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ سے دل اچاٹ گیا۔ ریڈ بال کرکٹسے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ احسان مانی کو آگاہ کر دیا ہے وہ باضابطہ اعلان کینیڈا میں ٹی ٹونٹی لیگ سے فارغ ہونے کے بعد ملک میں واپس آ کر میڈیا کے ذریعے کریں گے۔2010میں ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بالر اس حوالے سے کافی خوش قسمت ہیں کہ پہلے ٹیسٹ میں ہی بیرون ملک پاکستان کو فتح دلوائی تھی، انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ میں اپنی دھاک بیٹھائی تھی،اس دوران وہ قومی ٹیم کے مستقل رکن رہے تاہم ٹیسٹ میں کارکردگی بہتر نہ ہونے کی بناپر انہیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا، انہوں نے اپنا آخری میچ اکتوبر 2018میں آسٹریلیا کیخلاف ابو ظہبی میں کھیلا جس میں وہ دونوں اننگز میں ایک بھی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔فاسٹ بالر نے 9 سالہ کیرئیر میں 27 میچ کھیل کر 83 شکار کئے ہیں، ان کی بہترین بالنگ 83 رنز کے عوض 5 وکٹیں رہی ،انہوں نے اپنے کیریئر میں 2 مرتبہ5 وکٹیں جبکہ 3 مرتبہ4 وکٹیں حاصل کیں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بالر محمد عامر گزشتہ ہفتے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔یاد رہے محمد عامر نے جولائی 2009 میں سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے 36 ٹیسٹ میچوں میں 30 کی اوسط سے 119 وکٹیں حاصل کیں، اپریل 2017 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کنگسٹن میچ میں 44 رنز کے عوض 6 وکٹیں محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین بولنگ تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Kim Muharram al-Haram was also announced after Eid al-Zahi
Previous Post بریکنگ نیوز: عید الضحیٰ کے بعدیکم محرم الحرام کا بھی اعلان کر دیا گیا
Next Post شیخ رشید نے تہلکہ خیز وارننگ جاری کر دی
Sheikh Rasheed issued sporadic warning

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.