yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

باکسر محمد علی کی اپنی بیٹی کو ایسی سبق آموز نصیحت جو ہر پاکستانی لڑکی کے لیے مشعل راہ ہے

MH Kazmi August 24, 2018August 24, 2018 1 min read
GREAT BOXER, MUHAMMAD ALI ADVISED HIS DAUGHTER LAILA ALI
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) یہ واقعہ تب کا ہے جب محمد علی کی بیٹیاں گھر پہنچیں تو انہوں نے ایسے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے جو پوری طرح سے ڈھکے ہوۓ نہیں تھے. یہ کہانی انہی کی ایک بیٹی کی زبانی سنیے۔”جب ڈرائیور نے مجھے اور میری چھوٹی بہن لیلہ کو گھر پہنچایا تو ، ہمیشہ کی طرح ابو ہمیں ڈرانے کیلئے دروازے کے پیچھے چھپے تھے۔ ہم ابو سے خوب گلے ملیں اور جتنا ممکن ہو سکا انہوں نے بھی ہمیں پیار کیا۔ ہمارے ابو نے ہمیں بہت پیار سے دیکھا۔ پھر انہوں نے مجھے اپنی گود میں بٹھا لیا اور ایک ایسی بات جو میں کبھی نہیں بھولوں گی۔ انہوں نے بغور میری آنکھوں میں دیکھا اور کہا ’’ہانا!اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی دنیا میں بیش قیمت چیزیں بنائی ہیں ان سب کو چھپا رکھا ہے۔ پھر انہوں نے پوچھا ہیرے کہاں سے ملتے ہیں؟گہری اور تاریک جگہوں پر ڈھکے ہوئے اور محفوظ ہوتے ہیں۔ پھر پوچھا کہ موتی کہاں ملتے ہیں؟ سمندر کی تہہ میں خول کے اندر ڈھکے اور چھپے ہوئے۔ پھر پوچھا سونا کہاں سے ملتا ہے؟ گہری سرنگوں میں پتھروں کی تہوں میں چھپا ہوا۔ ان سب کو حاصل کرنے کیلئے تمہیں بہت محنت کرنا پڑے گی۔ پھر انہوں نے نہایت سنجیدگی سے میری آنکھوں میں دیکھااور کہا کہ تمہارا جسم سونے اور موتیوں سے کہیں زیادہ قیمتی اور مقدس ہے اس لئے اسے بھی ڈھانپ کر رکھنا چاہئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TARIQ SHRIEF BHATTI, HONORARY, INVESTMENT, COUNCILLOR, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONDOLENCE, ON,DEATH, OF, AMBASSADOR, ZAIN UD DIN, OF, MANGOLA
Previous Post موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں
Next Post پاکستانی شہریوں کے پاس کل کتنے مہلک ہتھیار ہیں؟ اعدادوشمار آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دیں گے
HOW, MANY, PAKISTANIS, HAVE, EXPLOSIVE, AND, DANGEROUS, ARMS, REPORT, ALARMING

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.