yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول بھٹو زرداری اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں، رؤف صدیقی کا مشورہ

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
Bilawal Bhutto Zardari to like her and love her, Rauf Siddiqui advice
Share this:
Bilawal Bhutto Zardari to like her and love her, Rauf Siddiqui advice
Bilawal Bhutto Zardari to like her and love her, Rauf Siddiqui advice

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن میری خواہش ہے کہ وہ اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں۔

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی شادی کا معاملہ ان کا ذاتی ہے تاہم میں ان کو مشورہ دوں گا کہ جو لڑکی ان کے ساتھ چلے اس سے اور  اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں۔

رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ میں نے کسی دہشت گرد کا علاج نہیں کرایا، دہشت گردی تو بہت دور کی بات ہے میں کسی دہشت گرد کو جانتا بھی نہیں، بحیثیت پاکستانی عدالتوں کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں ملکی عدالتیں مضبوط ہوں گی تو امن قائم ہوگا، عدالت سے امید تھی کہ مجھے انصاف ملے گا اور مجھے انصاف ملا انصاف کے فیصلے نے مجھے  قوت اور توانائی بخشی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے مئیر وسیم اختر پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ قابل ضمانت ہیں وسیم اختر کی رہائی سے شہر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوگا شہرمیں تعمیرات ہوں گی تولوگوں کوروزگارملےگا۔

کراچی میں پھر سے شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے رہنما ایم کیوایم کا کہنا تھا کہ ملک میں 6 ماہ تک امن وامان قائم رہا جس کے لئے سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے اپنیجانوں کا نذرانہ پیش کیا امن وامان  سب سےاہم مسئلہ ہے، جسے ہرصورت قائم  ہونا چاہئے، میں 3 سال تک صوبائی وزیرداخلہ بھی رہا ہوں، مجھے علم ہے کہ  تخریب کاری یا دہشت گردی کا ایک بھی واقعہ آپ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیتا ہے، دہشت گردی کی وجوہات کا پتہ چلانا ہوگا کہ اس کے پیچھے کون سے عوامل اور ہاتھ کارفرما ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Once again lgadyyy banners in support of the Army in Rawalpindi
Previous Post راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے
Next Post پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی، دپیکا پڈوکون
Priyanka when the "Miss World" was made in the study school, Deepika Padukone

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.