yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

این اے60 پی پی کا گڑھ تھا ہے اور رہیگا ، مختار عباس پر ہر طبقے کا اتفاق ہے، اقبال خٹک، راجہ عمران حیدر

Web Editor June 18, 2018June 19, 2018 1 min read
bilawal bhutto, force, will, start, door, to, door, campaign, in, NA-60, Rawalpindi, says, raja imran Haider, Iqbal Khan Khattak
Share this:

این اے 60کی ہر گلی ہر محلے میں پی پی کا علم بلند کریں گے، راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی سابق صدرچکلالہ کینٹ 1اقبال خان خٹک کیساتھ ملاقات

راولپنڈی (ںامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی چکلالہ کینٹ 1کے سابق صدر اقبال خان خٹک اور راجہ عمران حیدرڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس کی خصوصی ملاقات ہوئی جس میں بلاول بھٹوفورس کے ڈویژنل اور سٹی کے عہدیداروں نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرراجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے کہا کہ اقبال خان خٹک پیپلز پارٹی کے جیالوں کے اتحاد کے داعی ہیں اور انکے بھرپور تعاون سے بلاول بھٹوفورس اورپیپلز پارٹی کینٹ 1کے تمام سابقہ اور موجودہ عہدیداران اور ذیلی تنظیمیں متحد ہو کر ہر گلی اور ہرمحلے میں این اے60کیلئے پارٹی کے متفقہ امیدوار جناب مختار عباس کیلئے مہم چلانے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

bilawal bhutto, force, will, start, door, to, door, campaign, in, NA-60, Rawalpindi, says, raja imran Haider, Iqbal Khan Khattak اس موقع پر سابق صدر چکلالہ کینٹ ون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید کا فلسفہ روز روشن کی طرح عیاں ہے اور جیسے پارٹی کارکن اور جیالے ہماری پارٹی میں ہیں ان کی مثال نہیں ملتی۔ ان کی تمام تر صلاحتیں پارٹی کیلئے وقف ہیں انہوں نے راجہ عمران حیدرایڈووکیٹ ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس،نذر  شاہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی، شیخ فیاض ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ،ملک حیدر، سٹی صدر بلاول بھٹو فورس، شیخ سہیل فنانس سیکرٹری بلاول بھٹو فورس، سید معارف عمران شاہ ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری اور بلاول بھٹوفورس کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔ جنہوں نے پارٹی کی انتخابی مہم کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی میں اتحاد کی روش کو فروغ دیا اور تمام جیالوں اور دیرینہ کارکنوں کو ایک فورم پر اکھٹا ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔

bilawal bhutto, force, will, start, door, to, door, campaign, in, NA-60, Rawalpindi, says, raja imran Haider, Iqbal Khan Khattakbilawal bhutto, force, will, start, door, to, door, campaign, in, NA-60, Rawalpindi, says, raja imran Haider, Iqbal Khan Khattak

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Youngster got hit by train during crossing the train strip, shifted to the hospital in the condition of severe injured
Previous Post ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
Next Post امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی مخالف امیدوار دانیال چودھری کے خلاف انتخابی غداری دائر سماعت کیلئے منظور
Election Commission approves candidate NA Asghar Ali Mubarak for hearing against NAB chief Danyal Chaudhry

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.