yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی 

MH Kazmi November 20, 2017November 20, 2017 1 min read
Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary
Share this:

راولپنڈی(یس اردو نیوز)آج راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدرراجہ فیض اکبر کی    صدارت میں ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو فورس کے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کا تقرر عمل میں لایا گیا۔مرکزی  اجلا س میں پاکستان پیپلز پارٹی سٹی اور کینٹ کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی ۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر بلاول بھٹو فورس راجہ فیض اکبر نے کی اجلاس میں جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ،پیپلز پارٹی کینٹ کے سینئر کارکنان ملک غلام حیدر، شیخ محمد فیاض،سید معارف الحسنین کاظمی،شیخ سہیل، شیخ عاطف، شیخ عدیل، راجہ فیضان سبحانی راجہ فیضان سبحانی، نعمان راجہ اور شیخ خضر نے شرکت کی۔

Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary
Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, carrying, their, notifications, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary

اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر راجہ فیض اکبر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول کی بھٹو فورس پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے جانثار نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ہمارا مقصد پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوانوں کو منظم کرنا اور پارٹی کے اجلاس، ریلیوں جلسوں اورمارچ وغیرہ کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانا ہے ۔ ہمارے نوجوان صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور ہر سطح پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کا نظریاتی دفاع جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں آج بلاول بھٹو فورس کی اہمیت کئی گنا بڑھ چکی ہے اور ہمارے جلسے جلوسوں میں ہر عمر ، ہر طبقہ فکر اور عورتوں، بچوں ، بوڑھوں نوجوانوں کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے جن کی سیکورٹی اور جان و مال کی حفاظت ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ انشااللہ اب ہمارے جلسے جلوس اور تمام مارچ اور میٹنگز بلاول بھٹو فورس کے جھنڈے تلے منعقد ہوا کرینگی اور آنیوالوں کو مکمل بااعتماد سیکورٹی کی ضمانت دی جائیگی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو فورس راولپنڈی سٹی کے نو منتخب صدر راجہ غلام حیدر نے کہا کہ ہم تن من دھن سے پاکستان پیپلز پارٹی اور قیادت کی حفاظت کیلئے تیار ہیں اور ہر سطح پر اپنی قیادت کی ترجمانی بھرپور اندا زمیں کریں گے۔ انشااللہ ہم بہت جلد بلاول بھٹو فورس راولپنڈی اسلام آباد میں فلیگ مارچ کریگی جس میں تمام ڈویژن کے عہدیدار اور کارکنان کو بھرپور دعوت دی جائے گی ۔

Divisional, Joint, Secretary, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate
Divisional, Joint, Secretary, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate
Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary
Divisional, Information, Secretary, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate

اجلاس کے بعد مرکزی صدر بلاول بھٹو فورس راجہ فیض اکبر نے راولپنڈی ڈویژن کے منتخب عہدیداروں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن تقسیم کیے جن میں نوجوان صحافی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سید معارف الحسنین کاظمی کو ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری،  پاکستان پیپلز پارٹی کینٹ کے سینئر کارکن شیخ محمد فیاض کو ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا گیا ۔اسی طرح راولپنڈی سٹی کے منتخب عہدیداروں میں سینئر ترین راہنما ملک غلام حیدر کو بلاول بھٹو فورس راولپنڈی کا صدر، شیخ سہیل کو فنانس سیکرٹری ، شیخ عاطف کو جنرل سیکرٹری سٹی مقرر کیا گیا۔اجلاس کے بعد تمام عہدیداروں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے جائے شہادت پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی اور دعا کے بعد تمام عہدیداروں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو فورس کی ترویج وترقی کیلئے اپنے مضبوط عزم کا اظہار کیا۔

Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary
President, City, Malik Ghulam Haider, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate

Bilawal, Bhutto, Force, Rawalpindi, Division, and, city, appointed, designated, members, with, Centeral, President, Raja Faiz Akber, and, Raja Imran, Haider, advocate, General Secretary
Finance, Secretary, Rwp, City, Sheikh Atif, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate

Divisional, Joint, Secretary, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate
Divisional, Joint, Secretary, receiving, his, Notification, from, Raja Faiz Akber and Raja Imran Haider Advocate
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Literature, movie stories, theater, thirsty crow and greedy Dog
Previous Post ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا
Next Post بگ باس کنٹسٹنٹ ارشی خان کو تھپڑ پڑ گیا، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
Arshi Khan, scandal, in, Big Boss

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.