yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

Web Editor November 1, 2017 1 min read
Bharwana , Family, from, Jhang, left, PMLN, and, Joined, PPP, and, Imran Khan
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ اختر بھروانہ کا تحریک انصاف میں شامل کئے جانے کا فیصلہ

Bharwana , Family, from, Jhang, left, PMLN, and, Joined, PPP, and, Imran Khanجھنگ کے بھروانہ خاندان اور تحریک انصاف کے مابین معاملات طے پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا امکان ہے باضابطہ شمولیت کا اعلان نئے انتخابات سے قبل ہوگا اس کے علاوہ سابق رکن قومی اسمبلی اور شور کوٹ کے حلقہ انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار صائمہ اختر بھروانہ کا بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ صائمہ اختر بھروانہ مشرف دور میں مسلم لیگ (ق) کی ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئی تھی اوران کے ایک ایک وکٹ کی بدولت ظفر اللہ جمالی وزیراعظم بنے تھے دونوں خواتین پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں ہے اور جھنگ میں ان کوعوام کی بھاری اکثریت کی حمایت حاصل ہے غلام بی بی بھروانہ گزشتہ تین انتخابات جیت کر ریکارڈ قائم کرچکی ہیں غلام بی بی بھروانہ کا نانا حیدربھروانہ بھی ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور سیدہ عابدہ حسین کے والد اور سابقوفاقی وزیر تعلیم سید عابد حسین کو شکست فاش سے بھی دوچار کیا تھا صائمہ اختر بھروانہ بھی سیاسی خاندان سے تعلق ہے ان کے والد مراد اختر بھروانہ نواز شریف کی پنجاب کابینہ میںوزیر صنعت رہ چکے ہیں اور ضلع جھنگ کے چیئرمین بھی رہے ہیں صائمہ اختر بھروانہ کے دو بھائی اعلیٰ پولیس افسر ہیں ان پر بھی کسی قسم کی کرپش کا الزام نہیں ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش
Next Post بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟
It, was, admitted, in, Senate, Body, that, Balouch, Women, were, arrested, by, security, agencies

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.