yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

MH Kazmi November 1, 2017November 1, 2017 1 min read
Share this:

 مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

مٹھی(یس اردو نیوز) مٹھی سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی افشین جو قدرتی طور پر شدید بیماری کا شکار ہو گئی۔ افشین جس کا سر نیچے لٹک جاتا ہے جب آٹھ سال کی تھی جب ایک حادثے کی وجہ سے اس کی گردن کھیلتے ہوئے اچانک لٹک گئی

اس تکلیف کی وجہ سے وہ چلنے میں شدید دقت کا شکار رہتی ہے ، بولنے کھانے اور کچھ بھی کرنے میں اس کو شدید تکالیف کا سامنا ہے۔ ایک غریب خاندان کی فرد ہونے کی وجہ سے اس کے والدین کے پاس کوئی خاص زریعہ آمدن بھی نہیں  کہ وہ اپنی بچی کو اس بیماری کے علاج کیلئے شہر جا سکیں۔ اور اخراجات برداشت کر سکیں۔

https://youtu.be/o5pg1ijCv1M

تاہم وہ اسے ایک ایمان کلینک پر لے گئے مگر یہ بھی اس کی تکلیف میں کچھ کمی نہ کر سکا۔ آٹھ سال ہو چکے ہیں افشین نہ سکول جاسکی جبکہ اس کی عمر کے بچے اس سے خوفزدہ ہو کر اس سے دور رہتے ہیںگا

گائوں کے لوگ بھی اس کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں کیونکہ کچھ توہمات کا شکار ہیں اور بعض ہوگ اس کو اس کے والدین یا بچی کے گناہوں کا سبب قرار دے رہے ہیں۔ افیشن کا باپ بھی نہائت مجبور ی کے عالم میں یہ مان چکا ہے کہ اس کی بیٹی کی کوئی مدد نہیں کی جاسکتی ۔ بچی کا خاندان اپنا گھر بیچ چکا ہے اس کے علاج معالجہ کیلئے مگر اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس کا ایک آپریشن ہو گا جس کیلئے ان کو اچھی خاصی رقم درکار ہوگی۔ تاہم اس بچی کی مدد کیلئے اگر حکومت اور مخیر حضرات تعاون کریں تو اس کیلئے اسباب فراہم کر سکتے ہیں  اور بچی زندگی کی طرف واپس آسکتی ہے جس کی وہ حقدار ہے ۔

افشین کا باپ حکومت سے استدعا کر رہا ہے کہ اس کی مالی مدد کی جائے اور بچی کا علاج کرایا جائے تاکہ اس کی بچی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکے اور اسکی مشکلات کم ہو سکیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Why are the holes in the biscuit?
Previous Post بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟
Next Post الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے
Bharwana , Family, from, Jhang, left, PMLN, and, Joined, PPP, and, Imran Khan

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.