yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دیسی گھی کے فوائد

Web Editor October 25, 2018 1 min read
Benefits of Desi Ghee
Share this:

قارئین !ایک زمانہ تھا کہ ہمارے آباؤ اجداد دیسی گھی کا ہی استعمال کرتے تھے اسی لئے ان کی صحت دیکھنے کے قابل ہوتی تھی لیکن آج کل دیسی گھی کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور عام طور پر خالص گھی کا بھی فقدان ہے۔

ہو سکتا ہے کہ جسے ہم دیسی گھی سمجھ رہے ہوں وہ ہمارے لئے بجائے فائدے کے نقصان کا باعث بن جائے۔اگر آپ خالص دودھ لے کر گھر میں دیسی گھی تیار کریں تو یقیناً یہ فائدہ مند ہی ہوگا ۔اس کا مختصراً طریقہ آپ کو بتا دیتا ہوں۔ آپ روزانہ دودھ تو لیتے ہوں گے دودھ کو گرم کریں اور اس کو تھوڑا نیم گرم ہونے دیں اس پر بالائی جمنا شروع ہو جائے گی اب اس بالائی کو روزانہ اتارتے جائیں اور ایک برتن میں جمع کرتے جائیں اس کو فریزر میں سٹور کریں۔ جب ایک ہفتہ کی بالائی جمع ہو جائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں گرمیوں میں ٹھنڈا پانی اور سردیوں میں گرم پانی شامل کرتے جائیں اس طرح کچھ دیر بعد بلینڈ کرنے کے بعد مکھن اوپر آ جائے گا اسکو علیحدہ کر لیں۔ اب اس مکھن کو دھیمی آنچ پر چڑھائیں اوپر سے جو بھی میل آئے اس کو ہٹاتے جائیں ۔کچھ دیر میں خالص خوشبودار گھی تیار ہے۔ اس کو آپ اپنے کھانوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اور پراٹھے وغیرہ پر بھی رکھ کر مزے لے لے کر کھا سکتے ہیں۔

دیسی گھی میں پکے کھانے لذیز اور صحت مندانہ ہوتے ہیں ۔آجکل زیادہ تر ناقص گھی مارکیٹ میں دستیاب ہے جس سے ہماری صحت بہتر ہونے کی بجائے کئی مسائل اور بیماریوں کا شکار ہیں۔دیسی گھر جسم کو توانا اور طاقت ور بناتا ہے۔ دیسی گھی میں موجود فیٹی ایسڈ جسم میں توانائی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔ دیسی گھی کا مزاج گرم تر ہے۔ تمام پہلوان دیسی گھی کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ہر میدان میں بازی لے جاتے ہیں۔ خالص دیسی گھی کو فرج میں بھی رکھنے کی ضرورت نہیں لیکن اگر اس میں ملاوٹ کی گئی ہو تو یہ جلد خراب ہو جاتا ہے۔

دیسی گھی میں وٹامن اے، وٹامن ڈی اور وٹامن ای بھی موجود ہوتا ہے۔دیسی گھی کے کئے ایک فوائد ہیں جنہیں ہم یہاں بیان کریں گے۔

دیسی گھی کے فوائد
٭دیسی گھی کھانوں کو ذائقہ دار بناتا ہے۔
٭دیسی گھی نظام انہظام کے بھی مفید ہے۔
٭دیسی گھی بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭دیسی گھی جگر کے لئے فائدے مند ہے۔
٭ لاغر اور کمزور افراد کا وزن بڑھانے میں مفید ہے۔
٭دیسی گھی کینسر جیسی موذی مرض سے بچاتا ہے۔
٭ دیسی گھی جسم کی سوزش میں کمی لاتا ہے۔
٭دیسی گھی قبض میں لینا نہایت مفید رہتا ہے۔
٭ دیسی گھی حاملہ خواتین کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
٭دیسی گھی سے سردیوں کے موسم میں مالش کریں اس سے جلد کی خشکی ختم ہو جائے گی۔
٭دیسی گھی کی پنجیری سردیوں کے موسم میں کھانا فائدہ مند ہے۔
٭دیسی گھی دماغ کو قوت دیتا ہے۔
٭دیسی گھی بصارت کو تیز کرتا ہے۔
٭ دیسی گھی جوڑوں کے دردوں میں مفید ہوتا ہے۔
٭ دیسی گھی جسم پر لگے ز خموں کو مندمل کرتا ہے۔
٭دیسی گھی ہماری یاداشت کو بہتر کرتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mental weakness treatment
Previous Post دماغی کمزوری کا علاج
Next Post دانتوں کے لیے چند مفید باتیں٬
Some useful things for teeth

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.