پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میں جاری جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے نے لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیفن کک کی سنچری کی بدولت 5وکٹوں پر 351 رنز بنا لیے ہیں۔
پروٹیز نے432 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرکے میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ اس سے پہلے سری لنکا پہلی اننگز میں

Port Elizabeth, South Africa 432 runs ahead of Sri Lanka
205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ پروٹیز کے ورنن فلینڈر نے5 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔








