yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بیان پر بابر اعوان کا ایسا رد عمل سامنے آگیا جسکی کسی کو توقع نہ تھی

MH Kazmi November 21, 2019 1 min read
babar awan, advocate, reaction, on, Cheif Justice, Asif Khosa, statement, against, PM, Imran Khan
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پیج پر ہیں، آصف سعید کھوسہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ انصاف کی فراہمی پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

حکومت کی توجہ نظام کی بہتری پر مرکوز ہے ملک میں ماڈل کورٹس کا نظام دنیا کے کسی بھی نظام کا مقابلہ کرسکتا ہے۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں ججز اور وسائل کی کمی ہے۔ وکلا کے پاس بیٹھنے کے لیے کرسیاں بھی نہیں ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ادارے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پیج پر ہیں۔یاد رہے کہ آج : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے انسان نہیں۔ ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑا احتیاط کریں۔ انہوں نے کہا طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ایک وزیراعظم کو سزا دی اور ایک کو نااہل کیا جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی انہیں پتہ ہونا چاہئیے کہ اجازت انہوں نے خود دی۔ ہمیں خان صاحب سے بہت توقعات ہیں۔ کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خو دی ۔ ہائیکورٹ نے صرف طریقہ طے کیا۔ ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں، ہمارے لیے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو اس طرح کے بیانات دھیان سے دینے چاہیے۔ ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں۔وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے ہم نے امیر غریب سب کو انصاف دینا ہے۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ایک سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں خاموش انقلاب آ گیا ہے۔ اب رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہم چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں

babar awan, advocate, reaction, on, Cheif Justice, Asif Khosa, statement, against, PM, Imran Khan

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hamid mir, revaled, the, truth, Government, allegations, on, judiciary,
Previous Post پی ٹی آئی کے وزراء عدلیہ کے خلاف یہ کام کھلم کھلا کر رہے ہیں۔۔۔۔ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post کچھ ماہ بعد نظر آنے والی تبدیلی چند ہفتوں میں آ سکتی ہے ، چوہدری برادران کا نواز شریف کے لیے جذبۂ ہمدردی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ نے پاکستان کے سیاسی مستقبل قریب کا نقشہ کھینچ دیا ، جناب کپتان کے کام کی خبر
Sohail warraich, column, on, differences, between, Imran Khan, and, Chaudhry brothers, pervez ilahi, and, ch shujaat hussain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.