yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

MH Kazmi November 20, 2019 1 min read
Ex-DG-ISI, Zaheer ul Islam, married, to, palwasha khan, PPP, leader, and, they, had, a, son
Share this:

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ہی تہلکہ مچا ہوا ہے کیونکہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ظہیر الاسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء پلوشہ خان کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں، پلوشہ خان اور ظہیرالاسلام کے درمیان نکاح 5 سال پہلے ہوا، دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامور صحافی زاہد گشکوری کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا کہ ’’ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت میں نمایاں پوزیشن رکھنے والی ایک خاتون سیاستدان انصاف کی لڑائی لڑ رہی ہیں ، سابق ایم این اے نے شوہر سے متعدد بار شادی کا اعلان کرنے کے مطالبے کو نہ ماننے اور طلاق لینے کا دباؤ ڈالنے پر شادی کے ثبوت منطرعام پر لانے کی دھمکی دی تھی ، وہ اپنے خاوند ، جو کہ ایک طاقتور ترین ریٹائرڈ جنرل ہے اور جس نے انہیں خاموش رہنے کے لیے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے، کے خلاف جلد ہی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے والی ہیں، خاتون سیاستدان اور ان کے بیٹے کی زندگی خطرے میں ہے ‘‘۔

 

زاہد گشکوری کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوا تو نامور صحافی اسد علی طور بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے پلوشہ خان کی ظہیر الاسلام اور انکے بیٹے کی تصاویر بھی جاری کر دیں، اسد علی طوری کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ’’ یہ دونوں کی شادی کی تصاویر ہیں، دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے ‘‘

 

جس کے بعد ٹویٹر پر ایک اور صحافی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پلوشہ خان سے مبینہ شادی سے متعلق کچھ تصاویر جاری کیں جس میں ان کی تصاویر اور شناختی کارڈ موجود تھا۔ مذکورہ صحافی نے بتایا کہ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔

Ex-DG-ISI, Zaheer ul Islam, married, to, palwasha khan, PPP, leader, and, they, had, a, son

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
its, information, of, taufiq butt, columnist, that, Imran Khan, will, fire, some, Ministers, from, Cabinet
Previous Post میری اطلاع کے مطابق ہمارے پیارے کپتان اب اپنے اس محبوب ترین کھلاڑی اور اہم ترین وزیر کی چھٹی کرنے والے ہیں ؟ اندر کے کئی رازوں سے واقف توفیق بٹ نے بریکنگ نیو زدے دی
Next Post چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی
Cheif, of, Naval, Staff, Golf, Tournament, winner, asghar Ali mubarak, media, category, final

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.