counter easy hit

جامع مسجد صوفیا میونخ میں 15 مئی 2015 بروز جمعتہ المبارک کو جلسہ معراج النبی منعقد ھو گا

جامع مسجد صوفیا میونخ میں 15 مئی 2015 بروز جمعتہ المبارک کو جلسہ معراج النبی منعقد ھو گا

میونخ (سلیمان خان) اصل جامع مسجد صوفیا میونخ میں 15 مئ 2015 بروز جمعتہ المبارک کو جلسہ معراج النّبی منعقد ھوگا اور مسجد عبادت کے لیۓ کھلی رہے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

درمکنون کی سادہ تقریب

درمکنون کی سادہ تقریب

  شاہ بانو میر صاحبہ کی رہائش گاہ پر ایک چھوٹی سی باوقار تقریب کا اہتمام ہوا جس میں دنیا بھر میں خواتین کے پہلے بین القوامی جریدے کی تشکیل کے بعد پوری ٹیم نے چھوٹا سا جشن منایا ٬میں بغور تمام چہروں کا جائزہ لے رہی تھی تصنع سے پاک سچی خوشی سچی محنت […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پیرس: پی ٹی آئی فرانس کا کوئی سلیکٹیڈ عہدیدار اپنا عہدہ نہیں لکھ سکے گا۔صرف الیکٹ ہونے والے عہدیدار تصور ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم جو جب سے فرانس میں معرض وجود میں آئی ہے تب سے اندرنی انتشار کا شکار ہے۔پارٹی میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے پارٹی دن […]

appel-au-meurtre-bible-vs-coran

appel-au-meurtre-bible-vs-coran بیلجیم میں ایک صحافی نے دعوی کیا کہ قرآن لوگو ں کاناحق قتل عام کا حکم دیتا ہے ۔جبکہ ایک اور صحافی نے نہ ہی اس کی تردید کی بلکہ بائیبل سے یہ ثابت کرکے اس کو لاجواب کر دیا کے بایئبل میں اس کا حکم قرآن سے کئی گنا زیادہ ہے۔اس کے لیے […]

چوہدری اعجازحسین پیارا نے چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

چوہدری اعجازحسین پیارا نے چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

گجرات ( میاں عرفان صدیق )سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم کے صاحبزادے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سے صدرپاکستان الائنس فورم یورپ، دی جذبہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ،یادرہے […]

صدیوں پُرانا آزمودہ سبق

صدیوں پُرانا آزمودہ سبق

تحریر : شاہ بانو میر سکندر اعظم جب دنیا فتح کرنے نکلا تو ایک مقام ایسا آیا جب اس کے جنگجو اس سے قدرے متنفر ہو گئے انہیں اپنے اہلِ خانہ کی یاد ستانے لگی ٬ اور لشکر میں بے سکونی کی سی کیفیت ہو گئ٬ انہوں نے اس کے احکامات عملی طور پر ماننے […]

کیا پاکستان بے وفا ہے ؟؟

کیا پاکستان بے وفا ہے ؟؟

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیورعوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لیکر […]

ایک عظیم شاعر ’’ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال‘‘

ایک عظیم شاعر ’’ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال‘‘

پیرس ۔ گذری صدی کے ایشیاء اور عالم اسلام کے معروف مفکرشاعر مشرق علامہ محمداقبال کا 77واں یوم وفات پیرس میں بھی منایا کیا اس سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائز قاری فاروق آحمد فاروقی کے دفتر میں ایک پروقار سادہ تقریب منقد ہوئی اس موقع پر علامہ محمد اقبال گذری صدی میں […]

تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگز کام کر رہے ہیں ،رانا عمران عارف جنرل سیکرٹری تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگز کام کر رہے ہیں ،رانا عمران عارف جنرل سیکرٹری تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان،عہدیداران و ونگز ہمارے لیے انتہائی قابل احترام ہیں اور خواتین ونگز سمیت یوتھ ونگ بدستور اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں صرف پارٹی آئین میں درج طریقہ کار کی وجہ سے […]

تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگز بدستور کام کر رہے ہیں ناصرہ فاروقی ترجمان تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگز بدستور کام کر رہے ہیں ناصرہ فاروقی ترجمان تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کی ترجمان ناصرہ فاروقی نے میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ھوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان،عہدیداران و خواتین ونگز سمیت یوتھ ونگ بدستور اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں صرف پارٹی آئین میں درج طریقہ کار کی وجہ […]

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تحریر۔ ریاض جاذب تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بے حد اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم کی اہمیت کا اعتراف ازل سے ہر مہذّب معاشرہ کرتا آیا ہے اور ابد تک کرتا رہے گا۔ 21صدی میں تعلیم کی اہمیت پہلے کی نسبت زیادہ تسلیم کی جا رہی ہے۔ آج کی زندگی مین تعلیم […]

گجرات: چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر شعیب لودھی’ حمید اللہ بھٹی، مرزاعمران بیگ و دیگر کی فاتحہ خوانی اور اظہارتعزیت

گجرات: چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر شعیب لودھی’ حمید اللہ بھٹی، مرزاعمران بیگ و دیگر کی فاتحہ خوانی اور اظہارتعزیت

گجرات( میاں عرفان صدیق )سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے سیکرٹری شیعب لودھی،ظہورالٰہی پیلس گجرات کے ترجمان حمیداللہ بھٹی اور سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین کے سیکرٹری مرزاعمران بیگ نےگزشتہ روز حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔ ممتاز شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے […]

گجرات:ایم پی اے میجر معین نواز نے چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔

گجرات:ایم پی اے میجر معین نواز نے چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔

گجرات( میاں عرفان صدیق )ممبر صوبائی اسمبلی میجر معین نواز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔انہوں نےچوہدری منیر احمد وڑائچ سے اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے دعا کی […]

چوہدری محمداعظم کا چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

چوہدری محمداعظم کا چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک فرانس کےسینئر مرکزی رہنمااوردی جذبہ ڈاٹ کام کےڈائریکٹریورپ چوہدری محمداعظم نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنماء چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل کی محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل کی محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے۔ ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل […]

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر،کالمسٹ سیعدعلی رضا نےظہرانہ دیا۔

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر،کالمسٹ سیعدعلی رضا نےظہرانہ دیا۔

گجرات (میاں عرفان صدیق) میاں عرفان صدیق اےآر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین جو کہ اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ان کے اعزاز میں چیئرمین اتحاد ورکرزیونین رجسٹرڈ(سی۔بی۔اے)ووڈورکنگ سروس سنٹرگجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر،کالمسٹ سیعدعلی رضا نے اپنی رہائش گاہ پر مومدی پور(معین الدین پور)گجرات میں ظہرانہ دیا۔ جس میں […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس

پاکستان تحریک انصاف فرانس

پیرس۔ یس ڈیسک) یورپ کی سب سے پڑھی جانی والی ویپ سائٹ”یس اردو” کی انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف اورسیز چیسٹر کے انچارج ڈاکٹر ہمایوں مہمند سے رابطہ کیا انہوں یس اردوسے کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری میل کا دعوی کرنے والا عہدیدار جھوٹ بول رہا ہے میں اس کو کوئی میل نہیں تاہم […]

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

تحریر: شاہ بانو میر صحافت سے وابستہ افراد اپنے ذوق کی تسکین کیلیۓ دن رات محنت کرتے ہیں اور صحافت کو زندہ کرتے ہوئے نئے زمانے کی نئی قدروں کے ساتھ لے کر بلند مقام تک لے جانے میں کوشاں ہیں٬ وطنِ عزیز میں آپ کے ساتھیوں نے صحافت کی خاطر جانیں گنوا دیں دہشت […]

پردہ ہے پردہ

پردہ ہے پردہ

پُرانے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کیلئے پردہ بُہت ضروری ہے ہم سمجتے ہیں کہ خواتین کو پردے سے زیادہ میک اپ کی ضرورت ہے اس لئے کہ اگر خواتین نے برقع چادر دوپٹّے پر لگائی گئی رقم سے میک اپ خریدنا شروع کر دیا ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے۔ہماری نظر میں تو […]

یس اردو ایک انٹر نیشنل ویپ سائٹ ہے ۔

یس اردو ایک انٹر نیشنل ویپ سائٹ ہے ۔

پیرس ۔یس ڈیسک ) یس اردو ایک انٹر نیشنل ویپ سائٹ ہے ۔جس نے مختصر سے عرصہ میں صحافت وہ مقام حاصل کیا ہے جو بڑے عرصہ بعد حاصل ہوتا ہے یس اردو نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری احمد جواد نے پرنٹ میڈیا کو پی ٹی آئی کے اورسیز عہدوں کے متلق جو […]

اقراء ۔ پڑھ

اقراء ۔ پڑھ

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک بھی پڑھنے پڑھانے کو پسند فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں اپنے پیارے محبوب مصطفی سے کہ آپ بس پڑھتے جائیں۔ اس کو یاد کرنے کی خاطر تیز ی سے زبان نہ ہلائیں۔ یہ اللہ کا کام ہے کہ وہ آپ کے دل و دماغ میں اس طرح […]

حجرِ اسود کی ڈکیتی

حجرِ اسود کی ڈکیتی

تحریر: سید فیضان رضا یہ واقعہ بروز دو شنبہ ذوالحجہ 317 ہجری کا ہے قرامطہ فرقے کا بانی ابو طاہر سلیمان قرامطی مکہ معظمہ کا رخ کرتا ہے۔ حاجی وہاں پہنچ چکے تھے اور فریضہ حج ادا کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ ابو طاہر سب سے پہلے گھوڑے پر سوار تلوار ہاتھ میں لیے […]