counter easy hit

گجرات:ایم پی اے میجر معین نواز نے چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔

گجرات( میاں عرفان صدیق )ممبر صوبائی اسمبلی میجر معین نواز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔انہوں نےچوہدری منیر احمد وڑائچ سے اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے۔

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی (1)

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی (2)

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی (3)

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی (4)

چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی