counter easy hit

چوہدری اعجازحسین پیارا نے چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

ch Munir warraich and Ijaza Piyara

ch Munir warraich and Ijaza Piyara

گجرات ( میاں عرفان صدیق )سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم کے صاحبزادے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سے صدرپاکستان الائنس فورم یورپ، دی جذبہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ،یادرہے کہ چوہدری منیر احمد وڑائچ اپنے والد کی وفات کی وجہ سے پاکستان چلےگےہیں۔ان کا پاکستان کے موبائل نمبر00923006216421پر اظہارافسوس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔