سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کےامن مشن کے تمام ارکان کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی جلد اور مساوی بنیادوں پر فراہمی یقینی…
