yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

حلقہ ایل اے 7 بھمبھر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے چوہدری طارق فاروق سے بہتر اور کوئی ووٹ کا حقدار نہیں ۔ طارق فاروق

F A Farooqi May 24, 2016May 24, 2016 1 min read
RAJA AASHIQ
Share this:
RAJA AASHIQ
RAJA AASHIQ

بریڈ فورڈ برطانیہ ( بیوورورپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما راجا عاشق اور محمد جاوید نجیب نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر و حلقہ ایل اے 7 بھمبھر امیدوار برائے لیجسٹو اسمبلی حلقہ کی عوام کے لئے انتہائی محنت اور لگن سے خدمات پیش کر رہے ہیں اور جو وعدے انہوں نے کئے ان کو بھی بخوبی نبھایا جا رہا ہے جو حلقہ کی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہیں ۔

انہوں نے نجیب آباد والی سڑک پر کام ذور وشور سے جاری ہے ۔ علاقہ کی عوام کو اسی طرح کے ایماندار اور عوام کا درد رکھنے والے عوامی نمائندوں کے ضرورت ہے جو اپنی عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کے لئے سہولیات بہم پہنچانے کے لئے محنت اور لگن سے کام کریں ۔ چوہدری طارق فاروق نے کامیابی کے بعد مزید کئی چھوٹے بڑٹے منصوبوں کو اپنی لسٹ میں رکھا ہوا ہے جو کے علاقہ عوام اور اس خطہ کی ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہیں ۔ جس میں نمی دھار و پیرگلی تک پکی سڑک ،علاقہ کے لوگوں کے لئے بجلی ، پانی و صحت کی بنیادی سہولیات سرفہرست ہیں اور اس کے لئے ہمیں ان کو ووٹ دے کر کامیاب بنانا ہوگا نہیں تو تعمیر و ترقی کا یہ سلسلہ رک جائیگا اور ہم ایک دیانتدار عوامی نمائندہ سے محروم ہو جائینگے ۔

TARIQ FAROOQ
TARIQ FAROOQ

ہم حلقہ 7بھمبھر کے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر اپنی اور علاقی کی تعمیر ترقی دیکھنا چاہتے ہیں تو آپکے ووٹ کا سہی حقدار چوہدری طارق فاروق کے علاوہ اور کوئی نہیں ہو سکتا جس نے پہلے سے ہی عوام کی تکالیف کو جانتے ہوئے ان کے تدارک کے لئے بغیر کسی لالچ کے میدان میں اترے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری طارق فاروق نے تعمیر ترقی کا جو سلسلہ چوہدری طارق فاروق نے شروع کر رکھا ہے وہ جاری رہیگا اور عوام کو جلد سے جلد تمام بنیادی ضروریات ان کے در پر میسر ہوں گی ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
DR Misfar
Previous Post مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ڈاکٹر عصفر
Next Post پروفیسر ملک سرور کی وفات پر اظہار افسوس: نیشنل عوامی پارٹی
JKNAP UK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.