yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

Web Editor October 29, 2017 1 min read
Attack on Sri Lankan team, The story of Bus Driver Khalil eye look
Share this:

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔

Attack on Sri Lankan team, The story of Bus Driver Khalil eye look3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں سے نوازا اور سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے اور ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔

2009 میں جب لاہور میں مہمان سری لنکن ٹیم کو قذافی اسٹیڈیم لاہور لے جایا جارہا تھا تو دہشت گردوں نے بس پر حملہ کردیا لیکن بس کے ڈرائیور مہر محمد خلیل نے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی ناصرف جان بچائی بلکہ انہیں بحفاظت اسٹیڈیم تک پہنچایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے اور 8 برس قبل کی تلخ یادوں کو بیان کرتے ہوئے مہر محمد خلیل کا کہنا تھا کہ 3 مارچ 2009 کا دن پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جس کے بعد ملک میں کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے تھے لیکن ہماری افواج اور سیکیورٹی اداروں نے ملک سے ناصرف دہشت گردوں کا ناصرف خاتمہ کردیا بلکہ اب حالات اتنے بہترین ہوچکے ہیں کہ سیکیورٹی کے بغیر بھی میچز کرائے جاسکتے ہیں۔

سری لنکن ٹیم پر حملے کی یاد تازہ کرتے ہوئے ڈرائیور محمد خلیل کا کہنا تھا کہ ہماری بس کے آگے سیکیورٹی کے لئے ایلیٹ فورس کی 2 گاڑیاں جارہی تھیں دہشت گردوں نے پہلے ان گاڑیوں پر حملہ کیا اور فائرنگ  کرکے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو شہید کردیا۔ ڈرائیوروں کی شہادت کے بعد ہم پر اللہ کی خاص عنایت یہ ہوئی کہ گاڑیاں بے قابون ہوکر دائیں اور بائیں چلی گئیں اور مجھے راستہ مل گیا میں نے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے گاڑی کی رفتار تیز کردی اور سیدھا قذافی اسٹیڈیم کے اندر داخل ہوگیا اور ہمارے ملک میں آئے مہمانوں کی زندگیاں محفوظ رہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Usman Shinwari got un fit, 3 major changes in the national team
Previous Post عثمان شنواری ان فٹ ہوگئے، قومی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلوں کا امکان
Next Post 8 سال بعد سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد پر کھلاڑیوں کے شاندار تبصرے
After 8 years Sri Lanka team reached Pakistan stunning comments of the players

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.