yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجلس عمل 8جون کو کراچی میں جلسہ کرے گی: فضل الرحمان

Web Editor May 31, 2018May 31, 2018 1 min read
Assembly will celebrate June 8 in Karachi: Fazlur Rahman
Share this:

متحدہ مجلس عمل کی مرکزی قیادت کا کراچی میں سحر ی سے پہلے اجلاس ہوا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ مجلس عمل 8جون کو کراچی میں جلسہ کرے گی۔

کلفٹن میں واقع بیت رضوان میں متحدہ مجلس کا اہم اجلاس ہوا جس میں مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، شاہ اویس نورانی، مفتی غوث صابری اور علامہ واحد عابدی سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Assembly will celebrate June 8 in Karachi: Fazlur Rahmanاجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دنیا سے برابری کی بنیاد پر معاملات طے کرنا چاہتے ہیں، انتخابی حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کا ادارہ موجود ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہم نے جمہوری اداروں کو مستحکم کرنا ہے، کسی غیر جمہوری ادارے کو جمہوریت پر مسلط کرنےکا عمل ختم کرنا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجلس عمل سے باہر موجود مذہبی اداروں ،علماء اور مشائخ کو بھی اپنے مقصد میں شامل ہونے کی استدعا کی ہے، 5 جون کو اسلام آباد میں جلسے کا انعقاد کر رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ 5 جون کو اسلام آباد کے جلسے میں متحدہ مجلس عمل کے منشور کا اعلان کریں گے۔

صدر متحدہ مجلس عمل نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی معیشت کوٹھیک کرنا ہو گا، ہم دنیا کے ساتھ ایڈجسٹ ہونا چاہتے ہیں اور اپنے وسائل کی بنیاد پر خود کفیل ہونا چاہتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar Khan case, the government's retirement till today evening
Previous Post اصغرخان کیس،حکومت کو آج شام تک کی مہلت
Next Post تحریک انصاف میں (ن) لیگی قیادت کے لیے جاسوسی کون کررہا ہے؟
Who is spying for PML N leadership in Tehreek-e-Insaf?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.