yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں، عمران خان

Yes 2 Webmaster August 5, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہیں اس لیے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں۔

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سینئر قیادت کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ ہوا ہے جب کہ پارٹی کا نیا آئین بن رہا ہے اور پہلے مرحلے میں رکنیت سازی مہم شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد فوری پارٹی انتخابات ہوں گے جب کہ تسنیم نورانی پارٹی الیکشن کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ دوغلی پالیسی اختیار کررہی ہے ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ فضل الرحمان نہیں مان رہے ان کو منانا تو ایک وزارت کی مار ہے اور ایم کیو ایم پر ’’را‘‘ کے الزامات لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین کو اسمبلی میں جانے کی ضرورت نہیں، ہم کسی کی خیرات پر اسمبلی میں نہیں جانا چاہتے جب کہ میں حکومت کو چینلج کرتا ہوں کہ ہمیں ڈی سیٹ کرکے الیکشن کروائیں جائیں ہم پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر ابھریں گے اور انتخابات میں الیکشن مہم خود چلاؤں گا۔

تحریک انصاف کے چیرمین نے کہا کہ پارٹی میں ہر کوئی عہدہ چاہتا ہے جب ہی قبضہ گروپ کا شور مچایا جاتا ہے جب کہ پارٹی میں کوئی قبضہ گروپ نہیں اور پارٹی کا آئین مجھے اپنی ٹیم چننے کا حق دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میں پارٹی پالیسی پر تنقید کرنے والے رکن کی بنیادی رکنیت فوری معطل کردی جائے گی جب کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے اور ارکان کو پارٹی پلیٹ فارم پر رائے دینے کی آزادی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Immigrant Couple
Previous Post یہ گھر ہمیں پسند نہیں
Next Post سندھ رینجرز کا ایم کیو ایم سے 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ
Rangers

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.