yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کے بعد آصفہ بھٹو کی بھی گرفتاری ۔۔۔ ایک خبر نے پیپلز پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
Asifa Bhutto arrested after Nawaz Sharif One news shook the People's Party
Share this:

Asifa Bhutto arrested after Nawaz Sharif One news shook the People's Party

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو جیل ہوئی تو آصفہ بھٹو اگلی لانچنگ ہوں گی، بی بی سی کو انٹرویوابتدا ء ہے، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو دونوں پیپلزپارٹی کا مستقبل ہیں، بلاول بھٹو بہت سخت باتیں کررہے ہیں،مریم کی طرح ان کوبھی نیب گرفتار کرسکتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں اپنے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے پروگرام میں ایک اشارہ دیا تھا کہ آئندہ دنوں آصفہ بھٹو سیاست میں کردار ادا کریں گی، موجودہ صورتحال میں آصفہ بھٹو کے کردار میں مزید اضافہ ہوگا۔ان کو وراثت میں سیاست ملی ہے، اب ضرورت بھی بن گئی ہے، آصف زرادری کی صحت اب جواب دے گئی ہے، عمر ان کی اتنی زیادہ نہیں لیکن انہوں نے بڑی سخت جیل کاٹی ہے۔اب ان کو صحت کے مسائل ہیں۔ عارف نظامی نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو دونوں پیپلزپارٹی کا مستقبل ہیں۔کیلبری فونٹ میں پھنسانے کی کوشش کی گئی، جب پتا چلا وہ ہوا نہیں تواب کسی اور کیس میں ڈالا گیا۔بلاول بھٹو بہت سخت باتیں کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو کو جیل ہوئی تو آصفہ بھٹو کردار ادا کریں گی، مطلب آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی اگلی لانچنگ ہیں۔مجھے افسوس ہوتا ہے کہ شیخ رشید کو ون مین پارٹی ہونے کی وجہ سے ڈگڈگی بجانی پڑتی ہے۔ان کی باتوں کی غیرسنجیدہ پن بھی ابھرتا ہے۔کل ایک ٹرین پٹری سے اتری ہے، اپنا کام کرنا چاہیے، کوئی ٹرین وقت پر نہیں چلتی، ریلوے کا خسارہ بڑھتا جا رہا ہے، اپنے کام پر توجہ نہیں دے رہے۔شیخ رشید کو ترجمانی والی وزارت دے دینی چاہیے۔شیخ رشید کوشیخ چلی کی وزارت دینی چاہیے۔شہبازشریف کے بارے میں کوئی شک نہیں کہ وہ پرواسٹیبلشمنٹ سیاستدان ہیں، شہبازشریف سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر سیاست نہیں ہوسکتی، نوازشریف بھی یہ سمجھتے تھے لیکن اب قائد انقلاب بن گئے ہیں۔شہبازشریف نے اگر یہی کرنا تھا تووہ بہت پہلے کرچکے ہوتے، اس کی پریڈ 18ء سے پہلے کا تھا۔شہبازشریف سیاست چھوڑ دیں گے لیکن اپنے بھائی کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپے گے۔ان کو سیاسی طور پر بھی یہ کام جچتا نہیں۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار شہبازشریف کے یار تھے لیکن جب سے چوہدری نثار نے الگ سیاسی رستہ اختیار کیا ان کی دوستی میں بھی رخنہ پڑ چکا ہے۔نوازشریف کو چوہدری نثار کی ان باتوں سے دھچکا لگا جو انہوں نے مریم نواز بارے کیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI faces major setback in Punjab The party split into 3 groups; a new challenge arose for Imran Khan
Previous Post پنجاب میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔۔۔ پارٹی 3 گروہوں میں تقسیم ، عمران خان کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
Next Post مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدید ردعمل، مودی سرکار کیخلاف فیصلہ سنا دیا
European Parliament reacts to the situation in occupied Kashmir, verdict against Modi government

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.