yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تبدیلی نے نیا ذار روس دیدیا، مزدور کو گھر کی دہلیز پے تبدیلی مبارک ہو، اصغر خان

Web Editor October 19, 2018 1 min read
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, SAYS, ABOUT, VICTIMIZATION, OF, POOR IN, PAKISTAN, BY, PTI,
Share this:

تبدیلی نے نیا ذار روس دیدیا، مزدور کو گھر کی دہلیز پے تبدیلی مبارک ہو، اصغر خان

پیرس ( نمائندہ خصوصی)  پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغر خان نے حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک تباہی در تباہی کی طرف جا رہا ہے جبکہ حکمران ابھی تک تبدیلی کے ڈھنڈورے پیٹ رہے ہیں۔ گیس بجلی مہنگی، میٹرو سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ ہو گیا ۔۔! کوئی جگہ رہ تو نہیں گئی جہاں کسی غریب کا آنا جانا ہو ؟؟؟ کوئی ایسی خالی جگہ جہاں سے کسی غریب کا ریلیف نہ چھینا ہو حکومت نے ؟؟؟ ”

دوکانداروں سے ٹیکس لینا ہے مگر ان کو دوکان سے باہر نکلنے کے لیے سیڑھیاں بھی نہیں بنانے دینی۔ وہ دن دور نہیں جب زار روس کی بیٹی کی طرح جب غریب عمران خان سے سوال کریں گے کہ ان کا جینا دوبھر ہوچکا ہے ان کے پاس روٹی نہیں ہے اور عمران خان کے برگر یوتھیے عوام کو ڈبل روٹی کھانے کی صلاح دیں گے۔ یہ ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اللہ پاک غریب عوام کو اس حکومت کے شر سے اپنی پناہ عطا فرمائیں۔

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, SAYS, ABOUT,  VICTIMIZATION, OF, POOR  IN, PAKISTAN, BY, PTI,

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
protess, in, favor, of, sohail ahmed, martyred, journalist, of, haripur, organized, by, international, journalist, council
Previous Post اسلام آباد، ہری پور میں سینئر صحافی سہیل احمد کے بہیمانہ قتل کیخلاف انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کا شدید احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری اور شہید کے لواحقین کو امداد فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
Next Post وزیر اعظم پاکستان کی سفارت کاری ،ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا ۔نیازی کی حکومت ملکی امور میں نا اہل ہونے کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بھی تنازعات کا شکار ہے ، میاں محمد حنیف
MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN,, FRANCE, SAYS, ABOUT, VICTIMIZATION, OF, POOR IN, PAKISTAN, BY, PTI,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.