yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کرپشن فری اور سیروتفریح کیلئے بہترین ممالک کی لسٹ میں اوپر آنا حکومت کی سب سے بڑی جیت، اصغر برہان 

Web Editor January 1, 2019January 1, 2019 1 min read
Share this:

کرپشن فری اور سیروتفریح کیلئے بہترین ممالک کی لسٹ میں اوپر آنا حکومت کی سب سے بڑی جیت، اصغر برہان

احتساب کی وجہ سے چوروں اور ڈاکوؤں کی چیخیں نکل رہی ہیں،ملک و قوم کو لوٹنے والوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے‘رہنما تحریک انصاف
پیرس (نمائندہ خصوصی)   تحریک انصاف فرانس کے  سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے کہاہے کہ ملکی مسائل کی بڑی وجہ منی لانڈرنگ ہے،منی لانڈرنگ کے خلاف تحریک انصاف کا بڑا آپریشن ملک سے کرپشن کے خاتمے میں تاریخ رقم کر دے گا ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ احتساب کی وجہ سے چوروں اور ڈاکوؤں کی چیخیں نکل رہی ہیں،ملک و قوم کو لوٹنے والوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے، پاکستان سے بدعنوانی اور کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا بنیاد ی ایجنڈا ہے، کرپشن پر اکٹھے ہونے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اپنے اپنے ادوار میں ایک دوسرے پر کرپشن کے کیس بنائے جن کا آج دونوں پارٹیوں کی قیادت کوسامنا ہے تحریک انصاف کی حکومت ان کیسز پر اثر انداز ہونے کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق اداروں کی معاونت کر رہی ہے زرداری کیخلاف کیسز نواز شریف کے دور میں بنائے گئے اس لئےتحریک انصاف کی حکومت پر زرداری کی تنقید بے جا ہے، کرپشن پر قابو پانے کی پالیسی کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان کرپشن کی ریٹنگ میں بہتری کی جانب چل پڑا ہے ملک کو اربوں روپے کے خسارہ کی بھینٹ چڑھانے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہاکہ تحریک انصاف تاریخ کا سب سے بڑا موثر غربت مکائو پروگرام لے کر آ رہی ہے ، اپنا گھر منصوبہ چھت سے محروم افراد کے خوابوں کی تعبیر ممکن بنائے گا۔ ابتدائی طور پر پہلے مرحلہ میں تین شہروں کے بعد دیگر علاقے بھی بدترریج اپنا گھر پروجیکٹ میں شامل کیے جائیں گے۔

id=”div-gpt-ad-15236393843-0″>asghar burhan, secretary general, pti, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Honor the water: Do not make a dam, I'll do this with people. Chief Justice Saqib
Previous Post پانی کو عزت دو : ڈیم نہ بنا تو لوگوں کے ساتھ ملکر یہ کام کروں گا۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار
Next Post موجودہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسی کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے ‘چوہدری سجاد نمبردار
ch sajjad numberdar, senior, leader, pmln, france

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.