yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسفندیارولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

Web Editor January 5, 2019 1 min read
Asfandyar Wali Khan challenged prime minister Imran Khan
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کو ختم کیا جارہا ہے ۔ احتساب اور انتقام میں نیب والے فرق نہیں کر رہے ہیں۔ فاٹا میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔پشاور کے بلور ہاؤس میں پارٹی کے تھینک ٹینک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر ملائشیا میں جائیدادیں اورہوٹل بنانے کا الزام خان صاحب نے لگایا تھا۔خان صاحب تمام ادارے اپ کے ماتحت ہیں ۔ تحقیقات کریں۔کہتے ہیں گزشتہ حکومتوں نے اتنا قرضہ لیا۔کپتان صاحب جواب دیں کہ روپے کی قدر کم ہونے سے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا،میرے نام پر کوئی عمارت یا ہوٹل ہے تو مجھے دے دیں تاکہ فروخت کرکے پیسے ڈیم فنڈ میں دوں ۔اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ ملکی کی سیاسی صورتحال کی ہلچل تشویشناک ہے۔احتساب اور انتقام میں نیب والے فرق نہیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کپتان کی بہن کے سترہ ارب روپے نکلے تو وہی قانون اس پر لاگو کریں ، جو بھی رقم نکلے تو وہ بے نامی ہے ۔فرایال تالپور اور زرداری کے نام لے رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں انتظامی خلا ء ہے اس کو جلد پر کیا جائے ورنہ ملک کے لئے اچھا نہیں۔آج سندھ کے فنڈز کے فیصلے اب وفاق کرے گی یہ کیسی فیڈریشن ہے ،اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں جو کچھ کر رہے ہیں اٹھارویں ترمیم کے منافی ہے ،طاہر داوڑ کے قتل تفتیش مکمل ہو گئی ہے وزیراعظم کے پاس ہے وہ بے نقاب کریں ،افغانستان حکومت اور طالبان کے مذاکرات ہو رہے اور پاکستان کو نظر انداز کریں تو پھر وہی افغانستان میں حالات ہونگے،سہ فریقی ممالک بیٹھ جائیں تو مسئلہ حل ہو گا ورنہ نہیں ہوگا ،ان کا کہنا تھا کہ آفتاب خان شیرپاؤ پختونوں کے مسئلے پر جب بھی بلائیں ہم حاضر ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif will take APC Chairman, if Abdul Azizq Dawood does not take notice
Previous Post عبد الرزاق داؤد کے معاملے پر اگر کوئی ادارہ نوٹس نہیں لے تو اے پی سی کے چیئرمین شہباز شریف ضرور لیں گے
Next Post شہباز شریف تکلیف میں مبتلا۔
Shahbaz Sharif suffering from trouble.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.